{"title":"جڑی بوٹی مار ادویات","description":"\u003cp\u003eاعلیٰ معیار کی جڑی بوٹی مار ادویات سے غیر ضروری جڑی بوٹیوں پر قابو پائیں اور اپنی فصلوں کو پھلنے پھولنے دیں۔ ہماری کلیکشن میں منتخب اور غیر منتخب ہربی سائیڈز شامل ہیں جو چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں، گھاس اور دیگر ناپسندیدہ پودوں کو مؤثر طریقے سے ختم کرتی ہیں۔ بوائی سے پہلے یا بعد کے کنٹرول کے لیے قابلِ اعتماد حل تلاش کریں جو فصل کی صحت بہتر بنائیں اور پیداوار بڑھائیں۔\u003c\/p\u003e","products":[{"product_id":"raylan-72-4-se","title":"Raylan 72.4% SE","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت۔۔۔ زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eریلان\u003cbr\u003e72.4 فیصد ایس ای\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای دو مختلف گروپ کی زہروں کا طاقتور مکسچر ہے جو فصل میں پائی جانے والی مختلف اقسام کی گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا ایک ساتھ خاتمہ کرتا ہے اوریوں فصل لمبے عر صے تک جڑی بوٹیوں کے نقصان سے محفوظ رکھتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای دو مختلف زہروں کا طاقتور مکسچر ۔\u003cbr\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای نئی اور منفرد فار مولیشن۔\u003cbr\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے استعمال ہونے والی خاص زہر۔\u003cbr\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای  دیر پا  اثر  اکھنے  کی وجہ سے تا خیر سےاگنے والی جڑی بوٹیوں کا بھی خاتمہ۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | جڑی بوٹیاں | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eمکئی | گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں | 500 سے 750 ملی لیٹر\u003cbr\u003eگنا | گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں | 500 سے 750 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپر ےاور برداشت کے درمیان وقفہ 60 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eنوٹ: کلر اٹھی اور ریتلی زمینوں میں ہر گز استعمال نہ کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی حالت میں چلنے والی مشینی سپر یئر سے استعمال کیا جا سکتا ہے، زہر کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں تیار شدہ محلول اس طرح سپرے کریں کہ تمام کھیتیاں زر سے اچھی طرح تر ہو جائیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ ایسی سپرے مشینیں جن سے جڑی بوٹی مار زہر سپرے  کی گئی ہو اس سے کیڑے مارزہر اسپرے نہ کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر:\u003cbr\u003eسپرے کرتے  وقت ناک منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں پر نہ گرنے دیں کیونکہ زہر جلد کے ذریعے جذب ہو سکتی ہے۔\u003cbr\u003eسپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔\u003cbr\u003eسپرے کرتے وقت ہوا کے رخ کا ضرور خیال رکھیں۔\u003cbr\u003eسپرے شدہ کھیت میں کم از کم 24 گھنٹے خود جانوروں کو جانے نہ دیں۔\u003cbr\u003eآبی  گزر گاہوں اور  تالابوں کو آلودہ نہ کریں۔\u003cbr\u003eپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔\u003cbr\u003eزہر کے خالی پیکٹوں کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا کھود کر دفن کریں۔\u003cbr\u003eمحلول بناتے وقت اور سپرے کرتے وقت دستانے، حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: اگر زہر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ زہر نظام تنفس میں چلے جانے کی صورت میں مریض کو فوری طور پر کھلی اور ہوا دار جگہ پر لے جائیں اور اس کے کپڑے بدل دیں۔\u003cbr\u003eڈاکٹر کو فوری طور پر بلوا لائیں یا ہسپتال میں لے جائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: اس کا کوئی مخصوص تریاق نہیں علامات کے مطابق علاج کیا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور محدود استعمال کیلئے موزوں ہے چونکہ زہر استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں تا ہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹی مار زرعی زہر\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003cbr\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"400ml","offer_id":51607871553782,"sku":"01031730001","price":1125.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"750ml","offer_id":51607871586550,"sku":"01031730002","price":1833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Raylan_-_Basker.png?v=1789035141"},{"product_id":"pull-up-48-sl","title":"Pull-Up 48% SL","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eپل اپ 48 فیصد ایس ایل\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپل اپ 48 فیصد ایس ایل ایک سرا  ئیت پذ یر  Non-Selective جڑی بوٹی مار زہر ہے جو کہ پودوں کے ذریعے جذب ہو کر پورے پودے میں پھیل جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں میں پروٹین بنانے کی صلاحیت ختم کرتا ہے۔ پل اپ 48 فیصد ایس ایل موسمی، سالانہ گھاس اور چوڑے پتے والی دائمی سخت جان تمام جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ دنیا میں پل اپ 48 فیصد ایس ایل کا استعمال باغوت اور چراگاہوں میں ہوتا ہے۔ فصلات میںفسل اگنے سے پہلے بھی سپرے کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹیاں\u003cbr\u003eتمام چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں\u003cbr\u003eتمام سالانہ گھاس نما جڑی بوٹیاں\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003e1.2 لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: لیبل کو غور سے پڑھیں دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔ زہر کو بچوں، پالتو جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ آگ اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور ٹھنڈی جگہ پر تالے میں رکھیں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس، دستانے، ماسک اور  عینک پہنیں۔ ہوا کے مخالف سپرے نہ کریں۔ زہر کو سپرے مشین سے بہنے دیں۔ زہر اور اس کی پھوار کو آنکھوں، کپڑوں پر لگنے اور سانس میں شامل ہونے سے بچائیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔اسپرے کے بعد کھانے پینے یا تمبا کو نوشی سے پہلے ہاتھ اچھی طر ح دھولیں۔ سپرے کے  فوراً    بعد کپڑوں، دستانوں، ہاتھوں، آنکھوں اور جسم کو پانی اور صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی بوتلوں اور ڈبوں کو ضائع کر کے زمین میں گہرا دبا دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: اس زہر کا کوئی مخصوص تریاق نہیں۔ ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے جڑی بوٹی مار زرعی زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان کی خاصیت میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر کے اثرات کی صورت میں زہر آلودہ کپڑوں کو تبدیل کر کے جسم کو اچھی طرح سے دھوئیں اور آنکھوں میں پڑ جانے کی صورت میں لگا تار 5 منٹ تک صاف پانی سے دھوئیں۔ مریض کو قے نہ کروائیں۔ مریض کو ہوا دار جگہ پر آرام سے لٹا دیں اور اس کو گھی ،دودھ،اور لسی  ہرگز نہ دیں۔ فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: اس زرعی زہر کا استعمال چونکہ کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا زہر کے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی اور قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 7-14 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹی مار زرعی زہر\u003cbr\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"1L","offer_id":51607871652086,"sku":"01030490001","price":1325.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/pull_up_english.png?v=1789035151"},{"product_id":"pendirox-33-ec","title":"Pendirox 33% EC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت --- زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس\u003cbr\u003e33 فیصد ای سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس کپاس کی چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک بہترین زہر\u003cbr\u003e(Selective Herbicide) ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس کا موثر جزرو مٹی میں موجود جڑی بوٹیوں کے بیج پھوٹنے ہی ان میں خلیوں کے بننے کے عمل\u003cbr\u003e(Cell Division) کو روک کر جڑی بوٹیوں کو ختم کرتا ہے۔ اس سے کپاس کی فصل کو شروع ہی سے صحت مند\u003cbr\u003eبھرپور آغاز ملتا ہے اور زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس بارش ہونے کی صورت میں بھی موثر اور کپاس کی فصل کیلئے بالکل محفوظ ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل: کپاس\u003cbr\u003eگندم، مکئی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹیاں:\u003cbr\u003eتمام چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیاں\u003cbr\u003eماسوائے ڈیلا، کھبل گراس اور مکو\u003cbr\u003e(Pre \u0026amp; Post Emergence)\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمقدار فی ایکڑ:\u003cbr\u003e1 سے 1.2 لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس سپرے کرنے کا وقت اور طریقہ:\u003cbr\u003eڈرِل کاشت کرنے کی صورت میں:\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپکی راونی کے بعد وتر میں رمبٹریا کراہ کر پینڈیر وکس کا سپرے کریں اور بچائی کیلئے زمین تیار کریں۔\u003cbr\u003eیا\u003cbr\u003eپکی رائونی کے بعد بچائی کیلئے زمین تیار کرنے کے آخری سہاگہ دینے سے پہلے پینڈیر وکس کا سپرے کریں\u003cbr\u003eاور کلٹیویٹر کے ساتھ سہا گہ  دے کر زہر کو مٹی میں ملا لیں اور بچائی کریں۔\u003cbr\u003eپینڈیر وکس کا پکی رائونی سے پہلے سپرے کریں اور کھیت  کو پانی لگا دیں۔ وتر آنے پر زمین تیار کرکے بچائی کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکھیلیوں پر کاشت کرنے کی صورت میں:\u003cbr\u003eکھیلیوں پر کاشت کی گئی کپاس کو بچائی کے بعد اگنے سے پہلے وتر میں پینڈیر وکس سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eترائی: اس زرعی زہر کا کوئی خاص تریاق نہیں ہے۔ مریض میں پائی جانے والی علامات کے مطابق علاج کرائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے جڑی بوٹی مار زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان کی خاصیت میں الکی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: اگر زہر جلد لگ جائے تو فوراً پانی اور صابن سے اچھی طرح دھوئیں۔ اگر زہر آنکھوں میں\u003cbr\u003eپڑ جائے تو دس منٹ تک وافر پانی  کے چھینٹے ماریں۔ پھر بھی جلن باقی رہے تو ڈاکٹر کو بلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور محدود استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال\u003cbr\u003eہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیار کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم  غلط\u003cbr\u003eطریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر\u003cbr\u003eہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: استعمال سے قبل لیبل پر درج ہدایت کو غور سے پڑھیں۔ زہر کو بچوں، پالتو جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس، دستانے، اور چشمہ وغیرہ استعمال کریں۔ ہوا کے مخالف سپرے نہ کریں۔  زہر اور اس کی پھوار کو آنکھوں، کپڑوں پر لگنے اور سانس میں شامل ہونے سے بچائیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے کے بعد کپڑوں  اور جسم کو پانی اور صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی بوتلوں اور ڈبوں کو ضائع کر کے زمین میں گہرا دبا دیں\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 7 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹی مار زرعی زہر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"1L","offer_id":51607871750390,"sku":"01030600001","price":1833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Pendirox_33_EC.png?v=1789035175"}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/collections\/ChatGPT_Image_Jul_9_2026_09_34_35_AM.png?v=1783571713","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/collections\/weedicide.oembed","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}