{"title":"گندم","description":"\u003cp\u003eگندم کی کاشت کے لیے منتخب مصنوعات — جڑی بوٹیوں کا کنٹرول، کھادیں، مائیکرو نیوٹرینٹس اور حفاظتی ادویات، بوائی سے کٹائی تک صحت مند فصل کے لیے۔\u003c\/p\u003e","products":[{"product_id":"victrx-25-wp","title":"Victrx 25% WP","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت --- زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eویکٹرکس\u003cbr\u003e25 فیصد ڈبلیو پی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eویکٹرکس 25 فیصد ڈبلیو پی نئے گروپ نیونیکوٹینائیڈ (Neonicotinoid) کا انتہائی طاقتور، مکمل سرایت پذیر زہر ہے (Systemic) اور د یر پا اثر رکھنے والی کیڑے مارزہر ہے۔ کپاس کے  رس چوسنے والے کیڑوں خصوصاً سبز تیلااور سفید مکھی کے مکمل انسداد کے لئے نہایت مؤثر ہے۔ ویکٹرکس 25 فیصد ڈبلیو پی مکمل سرایت پذیر  ہونے کی وجہ سے کپاس کی فصل پر ہر مرحلے میں نہایت کامیابی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eکپاس | سفید مکھی | 200 گرام\u003cbr\u003eکپاس | سبز تیلہ، تھرپس | 75 گرام\u003cbr\u003eچاول | پلانٹ ہاپر | 75 گرام\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: زہر سپرے کرنے کیلئے  باریک پھوار والی  ہالو کون نوزل  استعمال کریں۔ سپرے سے پہلے کلبریشن ضرور کریں تاکہ فی ایکڑ سپرے کرنے سے پہلے پانی کی صحیح مقدار معلوم ہو سکے تاہم  سرف   اندازے کیلئے کہا جا سکتا ہے کہ ایک  ایکڑ سپرے کیلئے 120 تا 160 لیٹر زہرکے محلول کی ضرورت پڑتی ہے۔  ہمیشہ زہر کی تجو یز  کردہ  مقدار  زمین کی ساخت اور موسم کے مطابق استعمال کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eوقت زہر پاشی: فصل پر سپرے حفظ  ما تقدم یا بیما ری  کی علامات ظاہر ہوتے ہی شروع کر دیں اور بعد میں 7 سے 10 دن کے وقفے سے دو اور سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے زرعی زہروں کے ساتھ  با آ سانی ملا یا جا  سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تا ہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eحفاظتی تدابیر: زہر بچوں، غیر ذمہ دار افراد اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ آنکھ، جلد اور کپڑوں کو زہر کی آلودگی سے بچائیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ ہوا کی سمت کو مدنظر رکھتے ہوئے سپرے کریں۔ سپرے کے بعد اچھی طرح نہائیں ۔ خالی پیکنگ کو زمین میں گہرا دفن کریں۔  آ پاشی  اور  گھر  یلو  استعمال کے پانی کو زہر آلود نہ ہونے دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطبی امداد: زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثہ کی صورت میں فوراً       ڈاکٹر کو بلائیں  اس دورا ن  مر یض کو سا یہ  دار  جگہ پا آرام کر نے دیں۔  اس کا جسم گرم رکھیں، زہر آلود کپڑے اتار دیں اور جسم کے  متاثرہ حصے کو  صابن اور پانی سے دھوئیں۔  زہر نگلنے کی صورت میں مر یض کو چار کول ملا پا نی پلا ئیں ۔  مر یض کو  گھی، دودھ یا الکحل ہرگز نہ دیں۔ طبیعت میں زیادہ خرابی کے با عث  ڈاکٹر کو بلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 21 دن\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"200g","offer_id":51607872372982,"sku":"01011130005","price":483.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Victrx.png?v=1789035204"},{"product_id":"focus-super-1-9-ec","title":"Focus Super 1.9% EC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت --- زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفوکس سپر 1.9 فیصد ای سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفوکس سپر نقصان دہ کیڑوں کو لگنے، چھو نے اور کھانے سے کنٹرول کرتا ہے۔ جس سے سنڈیاں اعصابی طور پر مفلوج ہو کر کھانا بند کر دیتی ہیں اور پودوں کا نقصان رُک جاتا ہے اور سنڈیاں گھٹنوں میں مرنے لگتی ہیں سپرے کے تین چار ایام تک شرع اموات بتدریج رہتی ہے۔ ٹر النسلیمیز ایکشن کی بدولت فوکس سپر  دیر تک مؤثر رہتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: فوکس سپر کو کسی بھی دستی، نیپ سیک یا بوم سپر ئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | شرح استعمال\u003cbr\u003eکپاس | امریکن سنڈی | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تمام غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: فوکس سپر کو دوسرے کیڑے مار اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر اگر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ اگر بے احتیاطی کی وجہ سے اس کا زہر  یلا اثر ہو جائے تو فوراً ڈاکٹر کو بلائیں اس دوران مریض کو سایہ دار جگہ پر لٹا دیں تمام زہر آلود کپڑے اتار دیں جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلا لیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: سپرے صرف تربیت یافتہ افراد کریں۔ سپرے کرتے وقت ناک، منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں پر پڑنے نہ دیں کیونکہ زہر جلد کے ذریعے جذب ہو سکتی ہے۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے کرتے وقت ہوا کے  مخا لف رُخ زہر سپرے نہ کریں۔ محلول بناتے اور سپرے کرتے وقت دستانے ، حفا ظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ تمام زرعی زہروں کو بچوں کی پہنچ، غیر متعلقہ افراد، جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور تالے  میں  رکھیں۔ سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی پیک کو استعمال میں نہ لائیں۔ بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کردیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 7 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار ز ر عی ،زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں،    بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں،    صرف زرعی استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"200ml","offer_id":51607873847542,"sku":"01011100005","price":475.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"400ml","offer_id":51607873880310,"sku":"01011100001","price":833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"1L","offer_id":51607873913078,"sku":"01011100003","price":1875.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Focus_Super.png?v=1789035240"},{"product_id":"alfie-20-sg","title":"Alfie + 20% SG","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eایلفی + 20 فیصد ایس جی\u003cbr\u003eایلفی + 20 فیصد ایس جی دنیا بھر کا آزمودہ نیوکیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو کہ طاقتور گروپ نیوکونٹینائیڈ (Neonicotinoid) سے تعلق رکھتا ہے۔ ایلفی + 20 فیصد ایس جی اپنے منفرد طریقہ اثر سرایت پذیری (Systemic)، لمسی (Contact)، اور شکمی (Stomach) سے رس چوسنے والے کیڑوں خاص طور پر سبز تیلا، تھرپس اور سفید مکھی کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔\u003cbr\u003eایلفی + 20 فیصد ایس جی کیڑوں کے خلاف مؤثر اور دیرپا کنٹرول فراہم کرتا ہے۔ ایلفی + 20 فیصد ایس جی فصل سے بہترین مطابقت رکھتا ہے اور فصل کو سرسبز و شاداب اور قدرتی حالت میں برقرار رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔\u003cbr\u003eسفارشات برائے استعمال\u003cbr\u003eفصل\tنقصان دہ   کیڑے\t                                مقدار فی ا    یکڑ\u003cbr\u003eکپاس\tجیسڈ، تھرپس، سفید مکھی\t100 گرام\u003cbr\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی (ہینڈ نیپ سیک) یا ٹریکٹر بوم اسپر یئر سے اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ زہر کی مطلوبہ مقدار کو ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں۔\u003cbr\u003eتیار شدہ محلول کو اس طرح اسپرے کریں کہ زہر پودوں کے تمام حصوں تک یکساں پہنچ جائے۔\u003cbr\u003eاحتیاطی تدابیر: استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھ لیں۔ زہر کو کھانے پینے کی چیزوں اور جانوروں کے چارہ جات کے ساتھ سٹور نہ کریں۔ زہر کو اس کی اصل پیکنگ میں ٹھنڈی خشک اور ہوا دار جگہ پر آگ سے دور سٹور کریں۔ سپرے کا محلول بناتے وقت یا سپرے کے دوران تمباکو نوشی نہ کریں اور نہ ہی کچھ کھائیں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس اور جوتے پہنیں علاوہ ازیں آنکھوں اور ہاتھوں کی حفاظت کیلئے دستانوں اور عینک کا استعمال کریں۔ ہوا کی مخالف سمت سپرے نہ کریں۔ زہر کو پانی کے تالاب اور ندی نالوں سے دور رکھیں۔ سپرے کے فوراً بعد نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں۔ سپرے شدہ کھیت میں کم از کم ۲۴گھنٹے تک خود بھی نہ جائیں اور جانوروں کو بھی نہ جانے دیں۔\u003cbr\u003eاسٹوریج: زہر کو مقررہ معیار استعمال تک اسٹور کیا جاسکتا ہے۔ بشرطیکہ زہر کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی اور نمی سے دور ہوا دار جگہ پر رکھا جائے۔\u003cbr\u003eاشتراک: اس زہر کو دوسرے زہروں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ وہ اساسی نوعیت کی نہ ہوں۔\u003cbr\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ہے۔ زہر کے اثر انداز ہونے کی صورت میں قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ڈاکٹر حضرات علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003cbr\u003eانتباہ: زہر کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ اسپرے کرنے سے پہلے ہدایات ضرور پڑھ لیں۔\u003cbr\u003eابتدائی طبی امداد: زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اس دوران مریض کو کھلی، سایہ دار جگہ پر لٹا دیں، اس کا جسم گرم رکھیں۔ زہر آلود کپڑے اتار کر جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں۔ اگر زہر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے آنکھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔\u003cbr\u003eگارنٹی: زہر پیکنگ پر درج خصوصیات کے مطابق ہے اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تا ہم   غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003cbr\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 14 دن\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"100g","offer_id":51607873978614,"sku":"01012910001","price":250.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Alife.png?v=1789035251"},{"product_id":"biore-5","title":"Biore 5%","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eبورون کی کپاس میں اہمیت\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eبائیور 5 فیصد پتوں سے ٹینڈوں میں کاربوہائیڈریٹ ترسیل کرنے کا ایجنٹ ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eبائیور 5 فیصد کی بدولت تیار شدہ خوراک پودے کی غیر ضروری بڑھوتری کی بجائے نئی پھلدار شاخوں، پھول، پھل اور بیج کیلئے استعمال ہوتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپتوں میں بننے والی خوراک کی ترسیل پھل کی طرف کرتا ہے۔\u003cbr\u003eجس سے  ٹینڈوں کی جسامت میں اضافہ ہوتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپودوں کے بو نے پن کے  کا علاج ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپیداوار میں اضافہ کرتا ہے اور کوالٹی بہتر کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eخوراک کا رخ جڑ وں کی طرف کر کے انہیں مضبوط بناتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپیداوار میں اضافہ کرتا ہے اور کوالٹی بہتر کرتا ہے۔\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں\u003cbr\u003eصر ف زرعی استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال کیلئے سفارشات\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل\u003cbr\u003eمقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eوقت استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکپاس\u003cbr\u003e500ملی  لیٹر\u003cbr\u003eپہلا اسپرے جب پودے کی عمر 45-60 دن ہو۔\u003cbr\u003eدوسرا اسپرے پہلے اسپرے کے 15-25 دن بعد۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eدھان\u003cbr\u003e500 ملی لیٹر\u003cbr\u003eپنیری کی منتقلی کے 60-50 دن بعد(مو نجر سے پہلے)\u003cbr\u003eمکئی\u003cbr\u003e500 ملی لیٹر\u003cbr\u003eبیجائی کے 30-40 دن بعد۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eآلو\u003cbr\u003e500 ملی لیٹر\u003cbr\u003eپہلا اسپرے بیجائی کے 50-60 دن بعد۔\u003cbr\u003eدوسرا اسپرے پہلے اسپرے کے 15-20 دن بعد۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسبزیات\u003cbr\u003e500   ملی لیٹر\u003cbr\u003eپہلا اسپرے پھول نکلتے وقت۔\u003cbr\u003eدوسرا اسپرے پہلے اسپرے کے 15-20 دن بعد۔\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"500ml","offer_id":51607874044150,"sku":"01040780001","price":500.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"1L","offer_id":51607874076918,"sku":"01040780002","price":917.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Biore_Boron_5.png?v=1789035260"},{"product_id":"abamectin-1-8-ec","title":"ABAMECTIN 1.8% EC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eایبامیکٹن 1.8 فیصد ای سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eایبامیکٹن 8.1 فیصد ای سی گلائی  کوسائیڈ گروپ سے تعلق رکھنے والی ایک نئی اور منفرد کیڑے مار زہر ہے جس کا موثر جز ایبا میکٹن بی ون اور ایبا میکٹن بی ٹو کی آمیزش سے تیار کی جاتی ہے۔ ایبامیکٹن 8.1 فیصد ای سی اپنے لمسی اور خوردنی اثر کی بدولت کیڑوں کے اعصابی نظام کو مفلوج کر دیتی ہے جس کی وجہ سے کیڑے کھانا پینا چھوڑ دیتے ہیں اور غیر متحرک ہو جاتے ہیں۔ زہر پاشی کے بعد فصل کا نقصان فوری طور پر رک جاتا ہے اور کیڑے تین سے چار دن میں بھوک پیاس کی وجہ سے مر جاتے ہیں مزید یہ کہ اس کے سپرے سے فصل پر کوئی مضر اثرات نہیں پڑتے بلکہ فصل بھرپور اور صحت مند ہوجاتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eکپاس | ٹینڈے کی سنڈیاں | 400 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: سب سے پہلے کیلیبریشن کے ذریعے فی ایکڑ پانی کا تعین کریں۔ اس کے بعد سپرے ٹینک کو آدھا بھر لیں اب اس میں ایبامیکٹن 8.1 فیصد ای سی کی مجوزہ مقدار ڈالیں اور سپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھر لیں۔ سپرے اس طرح کریں کہ یہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے اور پتوں سے نیچے نہ ٹپکے۔ سپرے کیلئے ہائی والیوم نوزل استعمال کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہرلیبل پر درج خصوصیات کے مطابق ہے اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے چونکہ ز   ہر  کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eانتباہ: زہر کو بچوں، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور رکھیں اور دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحبان مریض کی علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹوریج: زہر کو مقررہ میعاد استعمال تک سٹور کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ دی ہوئی گائیڈ لائن کے مطابق زہر کو اس کی اصلی  پیکنگ میں سورج کی روشنی، گرمی اور نمی سے دور اور الگ جگہ پر سٹور کیا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: سپرے کرتے وقت ناک، منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں اور جسم پر  گرنے نہ دیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ محلول بناتے اور سپرے کرتے وقت دستانے، حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ تمام زرعی زہروں کو بچوں کی پہنچ، غیر متعلقہ افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور تا لے میں   رکھیں۔ سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی بوتلوں کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کر دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اس دوران مریض کو کھلی سایہ دار جگہ پر لٹا دیں۔ اس کا جسم گرم رکھیں زہر آلود کپڑے اتار دیں اور جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں۔ اگر زہر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے آنکھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 14 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eکیڑے مار زرعی زہر\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کے لئے\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"400ml","offer_id":51607874207990,"sku":"01010410001","price":667.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"1L","offer_id":51607874240758,"sku":"01010410007","price":1542.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/ABAMECTIN_1.8_EC.png?v=1789035270"},{"product_id":"sudao-11-6-sc","title":"SUDAO 11.6% SC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eسوڈا ؤ\u003cbr\u003e11.6 فیصد ایس سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eدھان میں نقصان دہ سنڈیوں کیلئے بہترین زہر۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسوڈا ؤ\u003cbr\u003e11.6 فیصد ایس سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجدید، طاقتور اور بہترین زہر، ماحول دوست کیڑوں کیلئے بے ضرر۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسوڈا ؤ\u003cbr\u003e11.6 فیصد ایس سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمتاثرہ سنڈی فوراً  مفلوج ہونے کے بعد ہلاک۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eدھان | پتہ لپٹ سنڈی | 60-90 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی (ہینڈ نیپ سیک) یا  ٹر یکٹر بوم اسپرئر  سے اسپرے کیا جا سکتا ہے۔ زہر کی مطلوبہ مقدار کو ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں۔ تیار شدہ محلول کو اس طرح اسپرے کریں کہ زہر پودوں کے تمام حصوں تک یکساں پہنچ جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمحلول تیار کرنے کا طریقہ: اسپرے سے پہلے اس بات کا تعین کریں کہ ایک ایکڑ میں کتنی کتنی ٹینکیاں درکار ہیں۔ (مشین کی کیلیبریشن کریں) آپ ایک ایکڑ میں کتنی ٹینکیاں  درکار ہیں۔مشین کی   کیلیبریشن  کریں۔ آپ ایک ایکڑ میں جتنی ٹینکیاں  استعمال کریں  گے اتنے مگ ایک بالٹی میں پانی ڈالیں۔ زر کی صح  فی ایکڑ  مقدار پیمانے سے ناپ کر اس بالٹی میں ڈالیں اور  کسی  ساف لکڑی  یا ڈنڈے سے  اچھی طرح ہلائیں۔ اسپرے مشین کی ٹینکی میں آدھا پانی بھریں اور پھر ایک مگ پانی نکال کر اس میں ڈال دیں۔ ٹینکی کو مطلوبہ نشان تک پانی سے بھریں اور اچھی طرح ہلائیں۔ محلول اسپرے کرنے کیلئے تیار ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھ لیں۔ دوا اکھانے پینے کی چیزوں اور جانوروں کے چارہ جات کے ساتھ اسٹور نہ کریں۔ دوا کو اس کی اصل پیکنگ میں ٹھنڈی خشک اور ہوا دار جگہ پر آگ سے دور اسٹور کریں۔ سپرے کا محلول بناتے وقت یا اسپرے کے دوران تمباکو نوشی نہ کریں اور نہ ہی کچھ کھائیں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس اور جوتے پہنیں علاوہ ازیں آنکھوں اور ہاتھوں کی حفاظت کیلئے عینک اور دستانوں کا استعمال کریں۔ ہوا کی مخالف سمت اسپرے نہ کریں۔ دوا کو پانی کے تالاب اور ندی نالوں سے دور رکھیں۔ سپرے کے فوراً بعد نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں۔ سپرے شدہ کھیت میں کم از کم 24 گھنٹے تک خود بھی نہ جائیں اور جانوروں کو بھی نہ جانے دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹورج : زہر کو مقررہ معیاد استعمال تک اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ زہر کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی اور نمی سے دور ہوا دار جگہ پر رکھا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: اس زہر کو دوسرے زہروں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ وہ اساسی نوعیت کی نہ ہوں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ہے۔ زہر کے اثرات ظاہر ہونے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ ڈاکٹر حضرات علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eانتباہ: زہر کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ اسپرے کرنے سے پہلے ہدایات ضرور پڑھ لیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثے کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کریں۔ اس دوران مریض کو کھلی، سایہ دار جگہ پر لٹا دیں، اس کا جسم گرم رکھیں۔ زہر آلود کپڑے اتار کر جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں۔ اگر زہر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے آنکھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی:ز ہر پیکنگ پر درج خصوصیات کے مطابق ہے اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 28 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں۔\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"100ml","offer_id":51607874896118,"sku":"01013040001","price":635.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/SUDAO_11.6_SC.png?v=1789035292"},{"product_id":"da-sheng-10-sc","title":"DA SHENG 10% SC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eڈیشنگ 10 فیصد ایس سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eدو منفرد زہروں کے اشتراک سے بنا زبردست مکسچر۔ فصل میں نقصان دہ سنڈیوں کے لئے بہترین زہر۔\u003cbr\u003eسپرے کے بعد متاثرہ سنڈی فورامفلوج ہونے کے بعد ہلاک۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ پروڈکٹ کلورانٹرانیلی پرول اور لوفینورون کا مرکب ہے۔ یہ ایک نئی قسم کی  اما ئڈ سیسٹیمیٹیک  کیڑے مار زہر ہے، جو بنیادی طور پر پیٹ  کا زہر ہے۔ پیٹ میں داخل ہونے کے چند منٹوں بعد کیڑے کھانا بند کر دیتے ہیں۔ لیوفینوران ایک متبادل یو ریا  کیڑے مار زہر ہے، جو بنیادی طور پر کیڑوں کی افزائش کو روکتا ہے اور کیڑوں کو مارنے کے لئے کیڑوں کی کٹیکل کی تشکیل کو روکتا ہے۔ اور کیڑوں کے انڈوں کو مارنے پر اچھا اثر ہوتا ہے۔ یہ بہترین مرکب ہے اور فصل میں کیڑوں کو کنٹرول کرنے کا بہترین ذریعہ ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | شرح استعمال فی ایکڑ بذر یعہ   سپرے\u003cbr\u003eکیلی (گھو بھی کی خاندان) | ڈائمنڈ بیک ماتھ | 120-180 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: زرعی زہر کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی  یا مشینی اسپریز سے استعمال کیا جا سکتی ہے۔  زرعی زہرکی مطلوبہ مقدار کو ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں۔ تیار شدہ محلول کو اس طرح اسپرے کریں کہ تمام پودے  زرعی زہر سے اچھی طرح تر ہو جائیں۔ ضرورت پڑنے پر  دس  سے بارہ دن کے وقفے سے دوبارہ اسپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: اسپرے کے دوران ناک، منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں پر نہ گرنے  دیں کیونکہ زہر جلد کے ذریعے جذب ہو سکتا ہے۔ اسپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ اسپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ ہرگز اسپرے نہ کریں۔ محلول بناتے وقت دستانے، حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ زہر کے خالی پیک کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کر دیں۔ اسپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن اور صاف پانی سے دھوئیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطبی امداد: زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثاتی صورت میں مریض کو کھلی اور  سایہ  دار جگہ پر  لٹا ئیں ۔ اس کا جسم گرم رکھیں اور زہر آلود کپڑے اتار دیں۔ جسم کے متاثرہ حصے کو صابن سے دھوئیں۔ اگر زہر آنکھ میں پڑ جائے تو 15 منٹ تک صاف پانی سے دھوئیں۔ زہر نگلنے کی صورت میں خود سے قے نہ کروائیں اور   نہ کوئی ما ئع پلا ئیں۔ فوراً ڈاکٹر کو بلائیں اور زہر کی خالی پیکنگ ڈاکٹر کو دکھائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eزہر کے استعمال یا  سیمپل  سے قبل  بوتل  کو اچھی طرح ہلائیں۔ لیبل پر درج ہدایات ضرور پڑھیں اور ان پر عمل کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار زرعی زہر ۔صرف زرعی استعمال کیلئے۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ یہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: اس زہر کو بیشتر  کیڑے مارا  پھپھو ندی کش زرعی زہروں کے ساتھ با آسانی ملا کر سپرے کر سکتے ہیں، بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی خاص تریاق دریافت نہیں ہوا لہذا ڈاکٹر حضرات علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eانتباہ: استعمال سے قبل لیبل پر درج ہدایات غور سے پڑھیں اور سپرے   ہدایات کے مطابق کریں، زرعی زہروں کو بچوں، غیر ذمہ دار افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور مقفل رکھیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹوریج: زر کو مقررہ میعاد استعمال تک اسٹور کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ زہر کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی، گرمی اور نمی سے دور ہوا دار جگہ پر رکھا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: زر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق ہے اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 21 دن\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"200ml","offer_id":51607874961654,"sku":"01013230002","price":635.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/DA_SHENG_10_SC.png?v=1789035301"},{"product_id":"emadox-9-sc","title":"EMADOX 9% SC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eایماڈو کس\u003cbr\u003e8 فیصد ایس سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eہدایات:\u003cbr\u003eدوا استعمال کرتے وقت کھانا، پینا اور تمباکو نوشی ہرگز نہ کریں۔\u003cbr\u003eدوا استعمال کرتے وقت حفاظتی لباس، ربڑ کے جوتے، دستانے ضرور پہنیں۔\u003cbr\u003eآنکھوں، جلد اور کپڑوں کو زہریلی آلودگی سے بچائیں۔\u003cbr\u003eزہر کے ذرات کو سانس کے ذریعے اپنے اندر ناک میں نہ جانے دیں۔\u003cbr\u003eدوا آنکھوں میں پڑ جانے کی صورت میں 10-15 منٹ تک متواتر صاف پانی کے چھینٹے ماریں۔\u003cbr\u003eخالی بوتل کو کسی اور مقصد کیلئے استعمال نہ کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eانتباہ: یہ زہر ہے، اسے بچوں، غیر متعلقہ افراد اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔\u003cbr\u003eگارنٹی: چونکہ ہر استعمال کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا اس کے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eایماڈو کس دنیا کا بہترین وسیع دائرہ اثر رکھنے والا نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو کہ دو طاقتور کیڑے مار زہروں کا شاندار مرکب ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eایماڈو کس تین مختلف طریقوں کسی (Contact) شکمی (Stomach) اور پتوں کے آر پار (Translaminar) ہونے کی صلاحیت سے سنڈیوں کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eایماڈو کس کیڑوں کو فوری طور پر کنٹرول کر کے فصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | شرح استعمال\u003cbr\u003eدھان | پتہ لپیٹ سنڈی (Leaf Roller) | 150 سے 300 گرام فی ایکڑ (60 سے 120 ملی لیٹر فی ایکڑ)\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال:\u003cbr\u003eسب سے پہلے کیلیبریشن کرکے فی ایکڑ پانی کا تعین کریں۔ اس کے بعد اسپرے ٹینک کو آدھا بھریں۔ اب اس میں ایماڈوکس 8 فیصد ایس سی کی مجوزہ مقدار ڈالیں اور اسپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھریں۔ اسپرے اس طرح سے کریں کہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے۔ اسپرے کیلئے ہا لو کون  نوزل استعمال کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹوریج: ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھیں۔\u003cbr\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں۔ مریض کا علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 14 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں اور لیبل پر درج ہدایات پر عمل کریں۔ یہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔\u003cbr\u003eکیڑے مار زرعی زہر۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ صرف زرعی استعمال کیلئے۔\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"150ml","offer_id":51607875158262,"sku":"01012920002","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Firefly_gpt-image_image_2_ma_jo_lable_ha_aus_ko_image_1_bottal_pa_laga_do_lable_ma_koi_changing_ni_krna_713575.png?v=1789035330"},{"product_id":"sega-pest-clear-3-sc","title":"SEGA PEST CLEAR 3% SC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eسگا پیسٹ کلیئر\u003cbr\u003e3 فیصد ایم سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسگا پیسٹ کلیئر دنیا کا بہترین وسیع دائرہ اثر رکھنے والا نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو کہ دو طاقتور کیڑے مار زہروں کا شاندار مرکب ہے۔ سیگا پیسٹ کلیئر میں موجود کیڑے مار زہروں کو ایک خاص تناسب سے ملایا گیا ہے۔ سیگا پیسٹ کلیئر تین مختلف طریقوں لمسی، شکمی اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت سے سنڈیوں کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ سیگا پیسٹ کلیئر کیڑوں کو فوری طور پر کنٹرول کر کے فصل کو قدرتی  حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eفارمسٹ ویڈز | فال ویب ورم | 15-20 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eوقت استعمال: کیڑوں کے معاشی نقصان دہ حد تک پہنچنے پر سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: سب سے پہلے کیلیبریشن کے ذریعے فی ایکڑ کا تعین کریں۔ اس کے بعد سپرے ٹینک کو آدھا بھریں۔ اب اس میں سیگا پیسٹ کلیئر کی مجوزہ مقدار ڈالیں اور سپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھریں۔ ا سپرےاس طرح اسپرے کریں کہ پودوں کے تمام حصوں تک پہنچ جائے اور پتوں سے نیچے نہ ٹپکے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی خاص تریاق نہیں، علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹوریج: ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھیں۔ دوا کو کم از کم دو سال تک اسٹور کیا جا سکتا ہے اگر بوتل پر اصل سیل موجود ہے۔ استعمال شدہ خالی بوتلوں کو ناقابل استعمال بنا کر غیر آباد علاقے میں پانی کے ذخیرے سے دور دفن کر دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے زرعی زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: اسپرے کرتے وقت ناک، منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں۔ اسپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ اسپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ ہرگز اسپرے نہ کریں۔ محلول بناتے وقت دستانے، حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ تمام زرعی زہروں کو بچوں، غیر متعلقہ افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور رکھیں۔ اسپرے کے دوران پالتو جانوروں اور لوگوں کو اسپرے شدہ کھیت سے دور رکھیں۔ اسپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن اور صاف پانی سے دھوئیں۔ زہر کی خالی بوتلوں کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کر دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: دوا اگر جسم پر گر جائے تو زہر آلودہ کپڑے فوراً اتار دیں اور متاثرہ حصے کو فوراً دھوئیں۔ دوا اگر آنکھ میں پڑ جائے تو کم از کم پندرہ منٹ تک صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ دوا سے متاثر ہونے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eوارنٹی: دوا کے غلط استعمال یا غلط اسٹوریج سے ممکنہ نقصان کی کمپنی ذمہ دار نہ ہوگی۔ ہم اس دوا کے صرف اصل اور سیل بند پیکنگ میں معیاری ہونے کی ضمانت دیتے ہیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 14 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں\u003cbr\u003eاور لیبل پر درج ہدایات پر عمل کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ زہر برے احتیاط سے استعمال کریں\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eانتباہ: استعمال سے پہلے مطا بقت کا ٹیسٹ ضرور کریں۔ ایس سی فار مولیشن کی حامل زرعی ادویا ت کو اسپرے اور تجز یہ سے قبل اچھی طرح ہلا لیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار زرعی زہر\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003cbr\u003eاستعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھ لیں\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"200ml","offer_id":51607875223798,"sku":"01011230006","price":333.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"400ml","offer_id":51607875256566,"sku":"01011230002","price":583.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"1L","offer_id":51607875289334,"sku":"01011230005","price":1333.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/SEGA_PEST_CLEAR_3_SC_urdu.png?v=1789035342"},{"product_id":"emamectin-benzoate-5-wdg","title":"EMAMECTIN BENZOATE 5% WDG","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eایما میکٹن\u003cbr\u003eبینزویٹ 5 فیصد ڈبلیو جی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eایما میکٹن بینزویٹ جدید  ریسرچ پر بنی  امر یکن سنڈ ی کے  مئو ثر کنٹرول  کے لیے  منفر د نئی  کیمسٹری کی زرعی زہر ہے۔ ایما میکٹن بینزویٹ (Emamectin Benzoate) جو کہ قدرتی بیکٹیریا  سٹر یپٹو ما ئسس ایور میٹا ئلس (Streptomyces Avermitilis) کے فرمنٹیشن (Fermentation Process) سے حاصل کی گئی ہے۔\u003cbr\u003eایما میکٹن بینزویٹ نقصان دہ کیڑوں کو لگنے،  چوسنے اور کھانے سے  سے کنٹرول کرتی ہے۔ کیڑوں کے اعصابی نظام میں پیغام رسان اعصاب کی صلاحیت مفلوج کرتی ہے۔ نتیجہ سنڈیاں  دما غی طور پر مفلوج ہو کر کھانا بند کر دیتی ہیں اور پودوں کا نقصان رک جاتا ہے اور چند گھنٹوں میں مرنے لگتی ہیں۔ سپرے کے تین چار  ایام  تک  شرح اموات  بتدریج بڑھتی رہتی ہیں۔\u003cbr\u003eٹرانس لیمینر ایکشن کی بدولت ایما میکٹن بینزویٹ  دیر تک مئو ثر  رہتی ہے ۔ ایما میکٹن بینزویٹ کم شرح استعمال سے دشمن کیڑون کا بہتر ین  کنٹرول کرنے کے ساتھ ساتھ ماحول پر اثر انداز نہیں ہوتی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eایما میکٹن بینزویٹ کو کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا  مشینی سپرئیر  سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ زہرکی  مطلو بہ مقدار کو  ضرورت کے  مطا بق پانی میں ڈال کر محلول تیا ر کر لیں۔ تیار شدہ محلول کو  اس طرح سپرے کریں کہ تمام پودوں کے تمام حصوں تک زہر پہنچ جائے۔ اگر ضرورت پڑے تو   منا سب  وقفہ سے دوبارہ سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار دوا فی ایکڑ | ہدایات\u003cbr\u003eکپاس | امرکن سنڈی | 75 گرام | کپاس پر امرکن سنڈی کی معیاری حد پر سپرے کریں\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر لیبل  پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے چونکہ ہرکا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: سپرے کرتے وقت ناک منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں اور   جسم پر نہ گرنے دیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ سپرے نہ کریں۔ محلول بناتے اور سپرے کرتے وقت حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ تمام زرعی زہروں کو بچوں کی پہنچ ، غیر متعلقہ افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور تا لے میں رکھیں۔ سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی  تھلیوں کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: اگر بے احتیاطی کی وجہ سے زہر  کا  زہر یلا اثر ہو جا ئے  تو فوراً   ڈاکٹر  کو بلا ئیں اس   دوران مریض کو سایہ دار جگہ پر لٹا دیں تمام زہر آلود کپڑے اُتار دیں جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹوریج: زہر کو مقررہ میعاد تک اسٹور کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ زہر کو اس کی اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی، گرمی  ونمی سے دور رکھا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: زہر کو دوسرے کیڑے مار اور  پھپھو ندی کش زہروں کے ساتھ ملا کر سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 7 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے لیبل پر درج ہدایات ضرور پڑھیں\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eکیڑے مار زرعی زہر\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کے لئے\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"150g","offer_id":51607875485942,"sku":"01010150005","price":792.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/EMAMECTIN_BENZOATE_5_WDG.png?v=1789035359"},{"product_id":"dumei-50-wdg","title":"DUMEI 50% WDG","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eڈیومی\u003cbr\u003e50 فیصد ڈبلیو جی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر آنکھوں میں گرنے کی صورت میں کم از کم پندرہ منٹ تک صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں ☆ بدن پر گرنے کی صورت میں آلودہ کپڑے فوراً اتار دیں اور متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں ☆ سانس کے ذریعے جسم میں داخل ہونے کی صورت میں فوراً مریض کو ہوا دار جگہ پر لٹائیں اور مصنوعی تنفس فراہم کریں ☆ مریض کو دودھ  گھی اور الکو حل ہرگز نہ دیں۔ طبیعت خراب ہونے کی صورت میں ڈاکٹر کو بلا لیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسری زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: چونکہ زر کی نقل و حمل، اسٹوریج اور استعمال وغیرہ  تقسیم  کنند گان  کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا تقسیم کنندگان جانی، مالی، مویشی اور فصل وغیرہ کسی قسم کے نقصان کے ذمہ دار ہوں گے۔ تقسیم کنندگان زہر کے معیاری ہونے کی ضمانت صرف اسی صورت میں دیتے ہیں جبکہ زہر پر اپنی اصل اور سیل پیکنگ میں حاصل کی گئی ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹوریج: دوسال تک سیل بند پیکنگ کو خشک ٹھنڈی اور سایہ دار جگہ پر اصل حالت میں رکھا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eڈیومی 50 فیصد ڈبلیو جی دنیا کا بہترین سرا ئیت پز یر (Systemic) کیڑے مار زہر ہے جو کہ پائریڈینکاربوکسامڈز (Pyridincarboxamids) گروپ سے تعلق رکھتا ہے۔\u003cbr\u003eڈیومی 50 فیصد ڈبلیو جی اپنے منفرد طریقہ اثر سرا ئیت پذیری (Systemic) شکمی (Stomach) اور پتوں کے آر پار ہونے کی صلاحیت (Translaminar) سے کپاس کی فصل میں رس چوسنے والے کیڑوں خاص طور پر سفید مکھی، سبز تیلا اورا یفڈ  اور چاول کی فصل میں پلانٹ ہاپرز (Plant Hoppers) کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ ڈیومی 50 فیصد ڈبلیو جی  کیڑون کے خوراک لینے کے عمل میں رکاوٹ ڈالتا ہے جس کی وجہ سے کیڑے فصل سے خوراک لینا بند کر دیتے ہیں اور بھوک اور پیاس کی وجہ سے کیڑوں کا مکمل خاتمہ ہو جاتا ہے۔ ڈیومی 50 فیصد ڈبلیو جی فصل کو سرسبز و شاداب رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eچاول | پلانٹ ہاپرز | 48-60 گرام\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی یا  مشینی سپرئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔ زہر کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں تیار شدہ محلول کو اس طرح سپرے کریں کہ تمام پودے زہر سے اچھی طرح تر ہو جائیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ ایسی سپرے مشین جس سے جڑی بوٹی مار زہر سپرے کی گئی ہوں اس سے کیڑے مار زہر سپرے نہ کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: استعمال سے قبل لیبل پر درج ہدایات غور سے پڑھیں ☆ زہر کو بچوں، غیر ذمہ دار افراد اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں ☆ استعمال کے دوران حفاظتی لباس، دستانے اور چشمہ وغیرہ استعمال کریں ☆ عام استعمال میں آنے والے آبی ذ رائع اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور رکھیں ☆ زہر کے استعمال کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں ☆ تیز ہوا اور ہوا کے مخالف رخ سپرے یا چھٹہ نہ کریں ☆ زہر کے استعمال کے بعد اچھی طرح نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں ☆ زہرکی خالی بوتلوں کو کسی دوسرے استعمال میں نہ لائیں اور ان کوڑے ز میں گہرائی میں دفن کریں ☆ آنکھوں اور جسم کے دوسرے حصوں کو زہر سے بچائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار زہری زہر۔\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے۔\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔\u003cbr\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 14 دن\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"60g","offer_id":51607875584246,"sku":"01031320004","price":583.33,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"120g","offer_id":51607875617014,"sku":"01031320003","price":1833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/DUMEI_50_WDG.png?v=1789035368"},{"product_id":"imidacloprid-20-sl","title":"IMIDACLOPRID 20% SL","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت۔۔۔ زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eامیڈاکلوپرڈ\u003cbr\u003e20 فیصد ایس ایل\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eامیڈاکلوپرڈ نئے گروپ نیونیکوٹینائڈ کا انتہائی طاقتور  مکمل سرائیت پذیر اور دیرپا  اثر رکھنے والی کیڑے مار زہر ہے۔\u003cbr\u003eکپاس کے رس چوسنے والے کیڑوں خصوصاً تیلا اور سفید مکھی کے انسداد کے لیے نہایت مؤثر ہے امیڈاکلوپرڈ مکمل\u003cbr\u003eسرائیت پذیر ئونے کی وجہ سے کپاس کی فصل پر ہر مر حلے میں نہایت کامیابی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eکپاس | سبز تیلہ، تھرپس، سفید مکھی | 200-250 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی د ستی ، نیب سیک یا بوم سپرئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر آنکھوں میں پڑ جانے یا  جسم کا  کوئی حصہ زہر آلود ہونے کی صورت میں پانی کی وافر مقدار کے ساتھ اچھی طرح دھوئیں اور اگر زہر نظام تنفس میں چلی جائے تو مریض کو کھلی ہوا دار جگہ پر منتقل کریں۔ زہر کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں اور زہریلی خالی پیکنگ ڈاکٹر کو مہیا کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: امیڈاکلوپرڈ کو کسی بھی سنڈی  مار زہر کے ساتھ  با آسا نی ملا یا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: چونکہ اس زہر کا کوئی تریاق دریافت نہیں ہوا لہذا علامات کی روشنی میں علاج کیا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eانتباہ: زہر کو بچوں کی پہنچ غیر ذمہ دار افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور مقفل رکھیں اور استعمال سے پہلے لیبل پر درج ہدایات ضرور پڑھیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: اس زرعی زہر کا استعمال چونکہ کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا اس کے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمقدار کے علاوہ کسی اور قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: سپرے صرف تربیت یافتہ افراد کریں۔ سپرے کرتے وقت ناک منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں پر گرنے نہ دیں کیونکہ زہر جلد کے ذریعے جذب ہو سکتی ہے۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ سپرے نہ کریں۔ محلول بناتے اور سپرے کرتے وقت حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ تمام زرعی زہروں کو بچوں کی پہنچ، غیر متعلقہ افراد، جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور  تا لے میں رکھیں۔ سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی پیک کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کردیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 60 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔\u003cbr\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار زرعی زہر۔\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003cbr\u003eکیڑے مار زرعی زہر\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"1L","offer_id":51607875813622,"sku":"01010180008","price":2833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"240ml","offer_id":51607875846390,"sku":"01010180010","price":917.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/IMIDACLOPRID_20_SL.png?v=1789040707"},{"product_id":"maidian-56-sc","title":"MAIDIAN 56% SC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت --- زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمیدیئن\u003cbr\u003e56 فیصد ایس سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمیدیئن ایک منفرد طریقہ کار رکھنے والا سراےئیت پذیر پھپھوندی کش زہر ہے جو کہ دو طا قتور پھپھوندی کش زہروں کا شاندار مرکب ہے۔ میڈ ن ٹماٹر کی فصل میں اگیتا جھلسا ئو کو حفا ظتی (Preventive) اور معالجاتی (Curative) دونوں طریقوں سے کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ میڈ ن پودے میں داخل ہو کر پھپھوندی کی نشوونما کو روک کر اس کی تلفی کا باعث بنتا ہے اور پودے کے اندر بیماری کے خلاف قوت مدافعت پیدا کرتا ہے۔ میڈن فصل کو سرسبز شاداب اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | بیماری | مقدار\u003cbr\u003eٹماٹر | اگیتا جھلساؤ | 250-350 ملی لیٹر فی 100 لیٹر پانی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eہدایات برائے استعمال: پانی کی مقدار 100-120 لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔ کسی موزوں سپرے مشین سے فصل پر اچھی طرح سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی (پینڈٹ نیپ سیک) یا ٹریکٹر بوم اسپریئر سےاسپر ے کیا جا سکتا ہے۔ زہر کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں۔ تیار شدہ محلول کو اس طرح سپرے کریں کہ زہر پودوں کے تمام حصوں تک یکساں پہنچ سکے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمحلول تیار کرنے کا طریقہ: سپرے سے پہلے اس بات کا تعین کریں کہ ایک ایکڑ میں کتنی ٹینکیاں درکار ہیں۔ (مشین کی کیلیبر یشن کریں) آپ ایک ایکڑ میں جتنی ٹینکیاں استعمال کریں گے اتنےمگ ایک بالٹی میں پانی ڈالیں۔ زہر کی صحیح فی ایکڑ مقدار پیمانے سے ناپ کر  اس بالٹی میں ڈالیں اور کسی  ساف لکڑی  یا ڈنڈے سےاچھی طرح ہلائیں۔ سپرے مشین کی ٹینکی میں آدھا پانی بھریں اور پھر ایک مگ پانی بالٹی سے نکال کر اس میں ڈال دیں۔ ٹینکی کو مطلوبہ نشان تک پانی سے بھریں اور اچھی طرح ہلائیں۔ محلول سپرے کرنے کے لئے تیار ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹوریج: زہر کو محفوظ مدت استعمال تک اسٹور کیا جا سکتا ہے۔ زہر کو اصل پیکنگ میں سورج کی روشنی اور آگ سے دور اور الگ جگہ پر رکھا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: اس زہر کو دوسرے زہروں کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے۔ بشرطیکہ وہ اسا سی نوعیت کی نہ ہوں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثے کی صورت میں ڈاکٹر سے  رجوع کریں۔ اس دوران مریض کو کھلی ،سایہ دار جگہ پر لٹا دیں۔ اس کا جسم گرم رکھیں۔ زہر آلود کپڑے اتار کر جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں۔ اگر زہر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے آنکھوں کو اچھی طرح دھوئیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: زہر پیکنگ پر درج خصوصیات کے مطابق ہے اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کا درمیانی وقفہ: 7 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: استعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھیں۔ زہر کو کھا نے  پینے کی چیزون جانوروں کے چارہ جا ت کیساتھ سٹور نہ کریں۔ زہر کو اس کی اصل پیکنگ میں ٹھنڈی خشک اور ہوا دار جگہ پر اسٹور کریں۔ زہر کو آگ سے دور رکھیں اور براہ راست سورج کی روشنی سے دور رکھیں۔ سپرے کا محلول بناتے وقت یا سپرے کے دوران تمباکو نوشی نہ کریںاور نہ ہی کچھ کھائیں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس  اور جوتے پہنیں علا وہ ازیں آنکھون اور ہا تھوں کی حفا ظت کیلئے عینک اور دستا نوں کا استعمال کریں۔ ہواکی  سمت کے مخالف سپرے نہ کریں۔ زہر کو پانی کے تا لاب اور ندی نالوں سے دور رکھیں۔ سپرے کے فوراً  بعداچھی طرح نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں۔ زہر کی خالی پیکنگ کو دوبارہ استعمال نہ کریں۔ زہر کی خالی پیکنگ کو پانی کے ذخائر سے دور زمین میں گہرا دفن کریں۔ سپرے شدہ کھیت میں کم از کم 24 گھنٹے خود نہ جائیں اور جانوروں کو بھی جانے نہ دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپھپھوندی کش زرعی زہر\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eزہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"250ml","offer_id":51607876796662,"sku":"01020570003","price":708.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/MAIDIAN_56_SC.png?v=1789035425"}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/collections\/471be66f-3fb3-427e-94a9-94708ee769f7.jpg?v=1784884659","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/collections\/wheat.oembed","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}