{"product_id":"bifenthrin-10-ec","title":"BIFENTHRIN 10% EC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eبائی فینتھرین\u003cbr\u003e10 فیصد ای سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eبائی فینتھرین 10 فیصد ای سی کیڑے مار زہروں میں اپنی نوعیت اور کارکردگی کے لحاظ سے ایک منفرد زہر ہے جو کپاس کی سنڈیوں اور  جُوئو ں کے کنٹرول کے لئے ایک نہایت موثر زہر ہے۔ اس کے علاوہ یہ د نیا میں دیگر فصلوں، پھلدار پودوں، آم، کینو اور سیب کے باغات پر اپنی انتہائی قلیل مقدار سے کیڑوں کو بہترین کنٹرول کرتی ہے۔ اس میں موجود فلورین اور باقی فائنل عنصر کی بدولت یہ  دوسرے تمام  پا ئر تھر ائیڈ سے مختلف ہے۔ یہی وجہ ہے کہ  اس کے خلاف  دشمن کیڑں  میں  قو ت مدافعت  نہیں پائی جاتی۔ اس کا سخت گرمی ہو یا بارش دونوں صورتوں میں اثر زائل نہیں ہوتا۔ اس کو پانی میں ملا کر  بوم  یا نیپ سیک  سپر ئیرسے اور آئل میں مِلا کر  Spinning disc مشین  سے  اسپرے سے  کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی کھیت سے چنے والی مشین سپرے سے استعمال کیا جا سکتا ہے اس کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں اور اس طرح سپرے کریں کہ تمام پودے زہر سے اچھی طرح تر ہو جائیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ اگر سپرے مشین جڑی بوٹیوں سے جوئی ہوئی ہو تو پہلے کپڑے سے اچھی طرح صاف کریں اور اس کے بعد اس کیڑے مار زہر کا سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: سپرے سے پہلے لیبل ضرور پڑھ لیں۔ سپرے صرف تربیت یافتہ افراد کریں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس اور  جو تے     پہنیں۔ عینک اور دستا نوں  کا استعمال کریں۔ سپرے کے فوراً بعد نہا ئیں اور کپڑے تبد یل کریں۔   سپرے  میں  استعمال  شُدہ  کپڑوں کو گھر یلو  کہڑعں سے الگ دھو ئیں ۔ہوا کے مخا لف سمت  سپرے نہ  کریں۔  دوران سپرے کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ہا لو کون نوزل استعمال کریں۔ سپرے   شدہ کھیت میں کم از کم 24 گھنٹے خُود جا ئیں نہ جانوروں کو جانے دیں۔ آگ آبی گزر گا ہوں اور تالا بوں کو  آ لودہ نہ کر یں۔ سپرے کے بعد خالی بوتلوں کو جلادیں  یا زمین میں گہرا   گڑ ھا کھود کر دفن کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ  استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے، اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاط: زہر کو بچوں، غیر متعلقہ افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے الگ اور دور رکھیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eنوٹ: اگر ضرورت پڑے تو 7 تا 10 دن کے وقفے سے دوبارہ سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 14 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eکپاس |  چتکبر ی ،گلا بی ،امر یکن سنڈی، جیسڈ، سفید مکھی، مائٹس | 250 ملی لیٹر\u003cbr\u003eترشاوہ پھل | لیف مائنر | 250 ملی لیٹر\u003cbr\u003eآم | پاپر | 250 ملی لیٹر\u003cbr\u003eسیب | مائٹس | 250 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسٹوریج: ز ہر کو مقر رہ معیاد تک  سٹور کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ زہر کو اس کی ا صل  پیکنگ میں سورج کی روشنی، گرمی  اور نمی  سے دور رکھا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار زرعی زہر\u003cbr\u003eیہ زہر ہے اسے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کے لئے\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"500ml","offer_id":51607874437366,"sku":"01010060001","price":1375.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"250ml","offer_id":51607874470134,"sku":"01010060014","price":708.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"1L","offer_id":51607874502902,"sku":"01010060002","price":2708.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/BIFENTHRIN_10_EC_English.png?v=1789035279","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/bifenthrin-10-ec","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}