Biore 5%
Micro Nutrients PLANT 4LIFE

Biore 5%

Rs.500

Pack Size
مجھے کتنی مقدار درکار ہے؟
اسٹاک میں
کیش آن ڈیلیوری، JazzCash، Easypaisa

مصنوعات کی تفصیل

تفصیل اور ہدف

بورون کی کپاس میں اہمیت

بائیور 5 فیصد پتوں سے ٹینڈوں میں کاربوہائیڈریٹ ترسیل کرنے کا ایجنٹ ہے۔

بائیور 5 فیصد کی بدولت تیار شدہ خوراک پودے کی غیر ضروری بڑھوتری کی بجائے نئی پھلدار شاخوں، پھول، پھل اور بیج کیلئے استعمال ہوتی ہے۔

پتوں میں بننے والی خوراک کی ترسیل پھل کی طرف کرتا ہے۔
جس سے ٹینڈوں کی جسامت میں اضافہ ہوتا ہے۔

پودوں کے بو نے پن کے کا علاج ہے۔

پیداوار میں اضافہ کرتا ہے اور کوالٹی بہتر کرتا ہے۔

خوراک کا رخ جڑ وں کی طرف کر کے انہیں مضبوط بناتا ہے۔

پیداوار میں اضافہ کرتا ہے اور کوالٹی بہتر کرتا ہے۔
بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں
صر ف زرعی استعمال کیلئے

استعمال کیلئے سفارشات

فصل
مقدار فی ایکڑ
وقت استعمال

کپاس
500ملی لیٹر
پہلا اسپرے جب پودے کی عمر 45-60 دن ہو۔
دوسرا اسپرے پہلے اسپرے کے 15-25 دن بعد۔

دھان
500 ملی لیٹر
پنیری کی منتقلی کے 60-50 دن بعد(مو نجر سے پہلے)
مکئی
500 ملی لیٹر
بیجائی کے 30-40 دن بعد۔

آلو
500 ملی لیٹر
پہلا اسپرے بیجائی کے 50-60 دن بعد۔
دوسرا اسپرے پہلے اسپرے کے 15-20 دن بعد۔

سبزیات
500 ملی لیٹر
پہلا اسپرے پھول نکلتے وقت۔
دوسرا اسپرے پہلے اسپرے کے 15-20 دن بعد۔

Farmer using phone in field

اس سیزن اپنی کپاس کی فصل کو محفوظ بنائیں۔

ہمارے مکمل کپاس IPM پیکج پر بنڈل بنائیں اور 30% تک بچائیں — کیڑے مار ادویات، فولیئر غذائیت اور ماہرانہ شیڈول۔

اوسط جواب: 3 منٹ ہفتے کے ساتوں دن تصدیق شدہ زرعی ماہرین

اپنی زبان منتخب کریں

جس زبان میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ منتخب کریں۔ آپ اسے کسی بھی وقت اوپر کی پٹی سے بدل سکتے ہیں۔

ڈیلیوری کہاں کریں؟

اپنے علاقے کی ڈیلیوری کا وقت دیکھنے کے لیے شہر منتخب کریں۔

شہر