{"product_id":"c-lyfe-40-ec","title":"C-lyfe 40% EC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eسیلائف (40 فیصد ای سی)\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسیلائف آرگینو فاسفیٹ (OP) گروپ میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی زہر ہےیہ لمسی  اور شکمی اثر رکھنے کے علاوہ بھاپ (Fumigation) کی صورت میں چھپے ہوئے کیڑوں تک پہنچ کر انہیں تباہ کر دیتی ہے۔ سیلائف پودے کی مومی مادے (Wax Material) میں جذب ہو جاتی ہے جس کی وجہ سے امریکن سنڈی اور دیگر سنڈیاں کہیں بھی نہیں پہنچ سکتیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eکپاس | امریکن سنڈی، چتکبر ی سنڈی، گلابی سنڈی، تھرپس، جیسڈ، سفید مکھی، لشکری سنڈی اور ایفڈر   | 1000 ملی لیٹر\u003cbr\u003eگنا اور مکئی | بورر زار اور بگز| 1000 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر:\u003cbr\u003eاستعمال سے قبل لیبل پر درج ہدایات غور سے پڑھیں۔ زہر کو بچوں، غیر ذمہ دار افراد اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔\u003cbr\u003eاستعمال کے دوران حفاظتی لباس، دستانے اور چشمہ وغیرہ استعمال کریں۔ عام استعمال میں آنے والے آبی ذرائع اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور رکھیں۔\u003cbr\u003eدوا کے استعمال کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے شدہ کھیت میں تقریباً 24 گھنٹے تک نہ خود جائیں اور نہ جانوروں کو جانے دیں۔\u003cbr\u003eتیز ہوا اور ہوا کے مخالف رخ سپرے یا چھٹہ نہ کریں۔ دوا کے استعمال کے بعد اچھی طرح نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں۔\u003cbr\u003eزہرکی خالی بوتلوں کو کسی دوسرے استعمال میں نہ لائیں اور ان کو زمین کی گہرائی میں دفن کریں۔\u003cbr\u003eآنکھوں اور جسم کے دوسرے حصوں کو دوا سے بچائیں۔ آگ سے دور رکھیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے کیڑے مار زرعی  زہروں کے ساتھ ملا کر سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان کی خاصیت میں الکلی  شامل نہ ہوں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔\u003cbr\u003eتاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: ایٹروپین- PAM- اور 2PAMM ایٹروپین کے ساتھ ملا کر دی جا سکتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلا لیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت --- زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eزہر آنکھوں میں گرنے کی صورت میں کم از کم پندرہ منٹ تک صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں ● بدن پر\u003cbr\u003eگرنے کی صورت میں آلودہ کپڑے فوراً تبدیل کریں اور متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں\u003cbr\u003eز ہر نگلنے کی صو رت میں مریض ا گر بیہو ش ہو تو اسے نہ منہ کے ذریعے کوئی چیز دیں نہ قے کروائیں\u003cbr\u003eسانس کے ذریعے جسم میں داخل ہونے کی صورت میں فو راً پریض کو  ہوا دار جگہ پا لٹا ئیں اور مصنو عی تنفس فراہم کریں\u003cbr\u003eفوراً ڈاکٹر کو بلائیں\u003cbr\u003eمریض اگر ہوش میں ہو تو اسے صاف پانی سے کلی کروا کر چار کول ملا پانی پلا ئیں\u003cbr\u003eمریض کو دودھ، گھی اورالکوحل  ہر گز نہ دیں۔\u003cbr\u003eزہر کا لیبل ڈاکٹر کو دکھائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 21 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار زرعی زہر                                                                             ، یہ زہر ہے احتیا ط سے استعمال کریں، بچوں کی پہنچ سے دُور رکھیں،سر ف زرعے استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"250ml","offer_id":51607873749238,"sku":"01010940005","price":650.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"1L","offer_id":51607873782006,"sku":"01010940001","price":2458.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/C-Lyfe_40_EC.png?v=1789035230","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/c-lyfe-40-ec","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}