EMADOX 9% SC
Insecticide PLANT 4LIFE

EMADOX 9% SC

Rs.1,000

Pack Size
مجھے کتنی مقدار درکار ہے؟
اسٹاک میں
کیش آن ڈیلیوری، JazzCash، Easypaisa

مصنوعات کی تفصیل

تفصیل اور ہدف

ایماڈو کس
8 فیصد ایس سی

ہدایات:
دوا استعمال کرتے وقت کھانا، پینا اور تمباکو نوشی ہرگز نہ کریں۔
دوا استعمال کرتے وقت حفاظتی لباس، ربڑ کے جوتے، دستانے ضرور پہنیں۔
آنکھوں، جلد اور کپڑوں کو زہریلی آلودگی سے بچائیں۔
زہر کے ذرات کو سانس کے ذریعے اپنے اندر ناک میں نہ جانے دیں۔
دوا آنکھوں میں پڑ جانے کی صورت میں 10-15 منٹ تک متواتر صاف پانی کے چھینٹے ماریں۔
خالی بوتل کو کسی اور مقصد کیلئے استعمال نہ کریں۔

انتباہ: یہ زہر ہے، اسے بچوں، غیر متعلقہ افراد اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔
گارنٹی: چونکہ ہر استعمال کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا اس کے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔

ایماڈو کس دنیا کا بہترین وسیع دائرہ اثر رکھنے والا نیو کیمسٹری کیڑے مار زہر ہے جو کہ دو طاقتور کیڑے مار زہروں کا شاندار مرکب ہے۔

ایماڈو کس تین مختلف طریقوں کسی (Contact) شکمی (Stomach) اور پتوں کے آر پار (Translaminar) ہونے کی صلاحیت سے سنڈیوں کو کنٹرول کرنے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔

ایماڈو کس کیڑوں کو فوری طور پر کنٹرول کر کے فصل کو قدرتی حالت میں سرسبز و شاداب رکھتا ہے اور پیداوار میں یقینی اضافہ کا باعث بنتا ہے۔

سفارشات برائے استعمال

فصل | نقصان دہ کیڑے | شرح استعمال
دھان | پتہ لپیٹ سنڈی (Leaf Roller) | 150 سے 300 گرام فی ایکڑ (60 سے 120 ملی لیٹر فی ایکڑ)

طریقہ استعمال:
سب سے پہلے کیلیبریشن کرکے فی ایکڑ پانی کا تعین کریں۔ اس کے بعد اسپرے ٹینک کو آدھا بھریں۔ اب اس میں ایماڈوکس 8 فیصد ایس سی کی مجوزہ مقدار ڈالیں اور اسپرے ٹینک کو مطلوبہ مقدار تک بھریں۔ اسپرے اس طرح سے کریں کہ پودے کے تمام حصوں تک پہنچ جائے۔ اسپرے کیلئے ہا لو کون نوزل استعمال کریں۔

اسٹوریج: ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھیں۔
تریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں۔ مریض کا علامات کے مطابق علاج کریں۔

سپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 14 دن

استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلا لیں اور لیبل پر درج ہدایات پر عمل کریں۔ یہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔
کیڑے مار زرعی زہر۔ بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ صرف زرعی استعمال کیلئے۔

Farmer using phone in field

اس سیزن اپنی کپاس کی فصل کو محفوظ بنائیں۔

ہمارے مکمل کپاس IPM پیکج پر بنڈل بنائیں اور 30% تک بچائیں — کیڑے مار ادویات، فولیئر غذائیت اور ماہرانہ شیڈول۔

اوسط جواب: 3 منٹ ہفتے کے ساتوں دن تصدیق شدہ زرعی ماہرین

اپنی زبان منتخب کریں

جس زبان میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ منتخب کریں۔ آپ اسے کسی بھی وقت اوپر کی پٹی سے بدل سکتے ہیں۔

ڈیلیوری کہاں کریں؟

اپنے علاقے کی ڈیلیوری کا وقت دیکھنے کے لیے شہر منتخب کریں۔

شہر