FIPRONIL 5% SC
Rs.2,865
مصنوعات کی تفصیل
تفصیل اور ہدف
زراعت۔۔۔ زندگی
فپرونل
5 فیصد ایس سی
فپرونل 5 فیصد ایس فینائل پائرازول گروپ سے تعلق رکھنے والا ایک منفرد اور سر ائیت پذر زہر ہے جو کہ نہ سرف فصل کو کیڑوں سے محفوظ رکھتا ہے جبکہ پودوں کی بہتر نشوونما اور پیداوار کی حفاظت کرتا ہے۔
فپرونل5 فیصد ایس سی
منفرد کیمسٹری
فپرونل5 فیصد ایس سی
لمبا اثر
فپرونل5 فیصد ایس سی
وسیع دائرہ اثر رکھنے والی دوا
فپرونل5 فیصد ایس سی
جڑوں کی تعداد بشمول روٹ ہیئر میں اضافہ
فپرونل5 فیصد ایس سی
تین طرح مؤثر (I) لمسی اثر (II) شکمی اثر (III) سرائیت پذیر
فیرونل5 فیصد ایس سی
پیداوار میں یقینی اضا فہ
فیرونل5 فیصد ایس سی
شگو فوں کی تعداد میں اضافہ
سفارشات برائے استعمال
فصل | کیڑے | شرح استعمال
دھان | تنے کی سنڈی، پتہ لپیٹ سنڈی اور پلانٹ ہاپر | 480 ملی لیٹر فی ایکڑ
طریقہ استعمال: کسی بھی دستی یا نیب سیک اسپر ئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
دیگر زہروں کے ساتھ مطابقت: فپرونل5 فیصد ایس سی دوسرے مرکبات کے ساتھ ملا کر سپرے نہ کریں۔
ابتدائی طبی امداد: زہر اگر جسم پر گر جائے تو زہر آلود کپڑے فوراً اتار دیں اور متاثرہ حصے کو فوراً دھولیں۔ زہر اگر آنکھ میں پڑ جائے تو کم از کم پندرہ منٹ تک صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ زہر سے متاثر ہونے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
تریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں علامات کے مطابق علاج کریں۔
اسٹوریج: ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھیں۔ اسے کم از کم دو سال تک اسٹور کیا جا سکتا ہے اگر بوتل پر اصل سیل موجود ہے۔
احتیاطی تدابیر: اسپرے کرتے وقت ناک، منہ اور آنکھون کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑ وں پر نہ گرنے دیں کیو نکہ زہر جلد کے ذریعے بھی جذب ہو سکتی ہے۔ ا سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ا سپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ ہرگزا سپرے نہ کریں۔ محلول بناتے اورا سپرے کرتے وقت دستانے، حفاظتی چشمہ اور ماسک ضر ور پہنیں۔ ا سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھولیں۔ زہر کے خالی پیک کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ نا قا بل استعمال بنا کو پانی کے ذخیر وں سے دور زمیں گہرا دفن کردیں۔
گارنٹی: یہ زہر پیکنگ پر درج خصوصیات کے مطابق ہے اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔
سپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 7 دن
استعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں اور لیبل پر درج ہدایات پر عمل کریں۔
یہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں
کیڑے مار زرعی زہر
صرف زرعی استعمال کے لئے
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
نمایاں مصنوعات
پاکستانی حالات کے لیے ماہرین کا انتخاب۔
اس سیزن اپنی کپاس کی فصل کو محفوظ بنائیں۔
ہمارے مکمل کپاس IPM پیکج پر بنڈل بنائیں اور 30% تک بچائیں — کیڑے مار ادویات، فولیئر غذائیت اور ماہرانہ شیڈول۔