{"product_id":"fipronil-5-sc","title":"FIPRONIL 5% SC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت۔۔۔ زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفپرونل\u003cbr\u003e5 فیصد ایس سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفپرونل 5 فیصد ایس فینائل پائرازول گروپ سے تعلق رکھنے والا ایک  منفرد اور سر ائیت پذر  زہر ہے جو کہ نہ سرف فصل کو کیڑوں سے محفوظ رکھتا ہے جبکہ پودوں کی بہتر نشوونما اور پیداوار کی حفاظت کرتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفپرونل5 فیصد ایس سی\u003cbr\u003eمنفرد کیمسٹری\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفپرونل5 فیصد ایس سی\u003cbr\u003eلمبا اثر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفپرونل5 فیصد ایس سی\u003cbr\u003eوسیع دائرہ اثر  رکھنے والی دوا\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفپرونل5 فیصد ایس سی\u003cbr\u003eجڑوں کی تعداد  بشمول روٹ ہیئر میں اضافہ\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفپرونل5 فیصد ایس سی\u003cbr\u003eتین طرح مؤثر (I) لمسی اثر (II) شکمی اثر (III) سرائیت پذیر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفیرونل5 فیصد ایس سی\u003cbr\u003eپیداوار میں  یقینی اضا  فہ\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفیرونل5 فیصد ایس سی\u003cbr\u003eشگو فوں  کی تعداد میں اضافہ\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | کیڑے | شرح استعمال\u003cbr\u003eدھان |   تنے کی سنڈی، پتہ لپیٹ سنڈی اور پلانٹ ہاپر | 480 ملی لیٹر فی ایکڑ\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی  دستی یا نیب سیک اسپر ئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eدیگر زہروں کے ساتھ مطابقت: فپرونل5 فیصد ایس سی دوسرے  مرکبات کے ساتھ ملا کر سپرے نہ کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر اگر جسم پر گر جائے تو زہر آلود کپڑے فوراً اتار دیں اور متاثرہ حصے کو فوراً دھولیں۔ زہر اگر آنکھ میں پڑ جائے تو کم از کم پندرہ منٹ تک صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ زہر سے متاثر ہونے کی صورت میں فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسٹوریج: ٹھنڈی اور خشک جگہ پر رکھیں۔ بچوں اور پالتو جانوروں سے دور رکھیں۔ اسے کم از کم دو سال تک اسٹور کیا جا سکتا ہے اگر بوتل پر اصل سیل موجود ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: اسپرے کرتے وقت ناک، منہ اور آنکھون کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑ وں پر نہ گرنے دیں کیو نکہ زہر جلد کے ذریعے بھی جذب ہو سکتی ہے۔ ا سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ا سپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ ہرگزا سپرے نہ کریں۔ محلول بناتے اورا سپرے کرتے وقت دستانے، حفاظتی چشمہ اور ماسک ضر ور  پہنیں۔ ا سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن  سے دھولیں۔ زہر کے خالی پیک کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ نا قا بل استعمال بنا کو پانی  کے ذخیر وں سے دور زمیں گہرا دفن کردیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر پیکنگ پر درج خصوصیات کے مطابق ہے اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 7 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں اور لیبل پر درج ہدایات پر عمل کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eکیڑے مار زرعی زہر\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کے لئے\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"1L","offer_id":51607875682550,"sku":"01010690013","price":2865.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"480ml","offer_id":51607875715318,"sku":"01010690002","price":1375.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/FIPRONIL_5_SC.png?v=1789035378","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/fipronil-5-sc","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}