{"product_id":"focus-super-1-9-ec","title":"Focus Super 1.9% EC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت --- زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفوکس سپر 1.9 فیصد ای سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفوکس سپر نقصان دہ کیڑوں کو لگنے، چھو نے اور کھانے سے کنٹرول کرتا ہے۔ جس سے سنڈیاں اعصابی طور پر مفلوج ہو کر کھانا بند کر دیتی ہیں اور پودوں کا نقصان رُک جاتا ہے اور سنڈیاں گھٹنوں میں مرنے لگتی ہیں سپرے کے تین چار ایام تک شرع اموات بتدریج رہتی ہے۔ ٹر النسلیمیز ایکشن کی بدولت فوکس سپر  دیر تک مؤثر رہتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: فوکس سپر کو کسی بھی دستی، نیپ سیک یا بوم سپر ئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | شرح استعمال\u003cbr\u003eکپاس | امریکن سنڈی | 200 ملی لیٹر فی ایکڑ\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تمام غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: کوئی مخصوص تریاق نہیں ہے۔ ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: فوکس سپر کو دوسرے کیڑے مار اور پھپھوندی کش زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر اگر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ اگر بے احتیاطی کی وجہ سے اس کا زہر  یلا اثر ہو جائے تو فوراً ڈاکٹر کو بلائیں اس دوران مریض کو سایہ دار جگہ پر لٹا دیں تمام زہر آلود کپڑے اتار دیں جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلا لیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: سپرے صرف تربیت یافتہ افراد کریں۔ سپرے کرتے وقت ناک، منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں پر پڑنے نہ دیں کیونکہ زہر جلد کے ذریعے جذب ہو سکتی ہے۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے کرتے وقت ہوا کے  مخا لف رُخ زہر سپرے نہ کریں۔ محلول بناتے اور سپرے کرتے وقت دستانے ، حفا ظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ تمام زرعی زہروں کو بچوں کی پہنچ، غیر متعلقہ افراد، جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور تالے  میں  رکھیں۔ سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی پیک کو استعمال میں نہ لائیں۔ بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کردیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 7 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار ز ر عی ،زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں،    بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں،    صرف زرعی استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"200ml","offer_id":51607873847542,"sku":"01011100005","price":475.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"400ml","offer_id":51607873880310,"sku":"01011100001","price":833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"1L","offer_id":51607873913078,"sku":"01011100003","price":1875.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Focus_Super.png?v=1789035240","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/focus-super-1-9-ec","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}