IMIDACLOPRID 20% SL
Insecticide PLANT 4LIFE

IMIDACLOPRID 20% SL

Rs.2,833

Pack Size
مجھے کتنی مقدار درکار ہے؟
اسٹاک میں
کیش آن ڈیلیوری، JazzCash، Easypaisa

مصنوعات کی تفصیل

تفصیل اور ہدف

زراعت۔۔۔ زندگی

امیڈاکلوپرڈ
20 فیصد ایس ایل

امیڈاکلوپرڈ نئے گروپ نیونیکوٹینائڈ کا انتہائی طاقتور مکمل سرائیت پذیر اور دیرپا اثر رکھنے والی کیڑے مار زہر ہے۔
کپاس کے رس چوسنے والے کیڑوں خصوصاً تیلا اور سفید مکھی کے انسداد کے لیے نہایت مؤثر ہے امیڈاکلوپرڈ مکمل
سرائیت پذیر ئونے کی وجہ سے کپاس کی فصل پر ہر مر حلے میں نہایت کامیابی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔

سفارشات برائے استعمال

فصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ
کپاس | سبز تیلہ، تھرپس، سفید مکھی | 200-250 ملی لیٹر

طریقہ استعمال: کسی بھی د ستی ، نیب سیک یا بوم سپرئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔

ابتدائی طبی امداد: زہر آنکھوں میں پڑ جانے یا جسم کا کوئی حصہ زہر آلود ہونے کی صورت میں پانی کی وافر مقدار کے ساتھ اچھی طرح دھوئیں اور اگر زہر نظام تنفس میں چلی جائے تو مریض کو کھلی ہوا دار جگہ پر منتقل کریں۔ زہر کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں اور زہریلی خالی پیکنگ ڈاکٹر کو مہیا کریں۔

اشتراک: امیڈاکلوپرڈ کو کسی بھی سنڈی مار زہر کے ساتھ با آسا نی ملا یا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔

تریاق: چونکہ اس زہر کا کوئی تریاق دریافت نہیں ہوا لہذا علامات کی روشنی میں علاج کیا جائے۔

انتباہ: زہر کو بچوں کی پہنچ غیر ذمہ دار افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور مقفل رکھیں اور استعمال سے پہلے لیبل پر درج ہدایات ضرور پڑھیں۔

گارنٹی: اس زرعی زہر کا استعمال چونکہ کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا اس کے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔

مقدار کے علاوہ کسی اور قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔

احتیاطی تدابیر: سپرے صرف تربیت یافتہ افراد کریں۔ سپرے کرتے وقت ناک منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں پر گرنے نہ دیں کیونکہ زہر جلد کے ذریعے جذب ہو سکتی ہے۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ سپرے نہ کریں۔ محلول بناتے اور سپرے کرتے وقت حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ تمام زرعی زہروں کو بچوں کی پہنچ، غیر متعلقہ افراد، جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور تا لے میں رکھیں۔ سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی پیک کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کردیں۔

سپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 60 دن

یہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔
استعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں۔

کیڑے مار زرعی زہر۔
صرف زرعی استعمال کیلئے
بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں
صرف زرعی استعمال کیلئے
کیڑے مار زرعی زہر

Farmer using phone in field

اس سیزن اپنی کپاس کی فصل کو محفوظ بنائیں۔

ہمارے مکمل کپاس IPM پیکج پر بنڈل بنائیں اور 30% تک بچائیں — کیڑے مار ادویات، فولیئر غذائیت اور ماہرانہ شیڈول۔

اوسط جواب: 3 منٹ ہفتے کے ساتوں دن تصدیق شدہ زرعی ماہرین

اپنی زبان منتخب کریں

جس زبان میں دیکھنا چاہتے ہیں وہ منتخب کریں۔ آپ اسے کسی بھی وقت اوپر کی پٹی سے بدل سکتے ہیں۔

ڈیلیوری کہاں کریں؟

اپنے علاقے کی ڈیلیوری کا وقت دیکھنے کے لیے شہر منتخب کریں۔

شہر