{"product_id":"imidacloprid-20-sl","title":"IMIDACLOPRID 20% SL","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت۔۔۔ زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eامیڈاکلوپرڈ\u003cbr\u003e20 فیصد ایس ایل\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eامیڈاکلوپرڈ نئے گروپ نیونیکوٹینائڈ کا انتہائی طاقتور  مکمل سرائیت پذیر اور دیرپا  اثر رکھنے والی کیڑے مار زہر ہے۔\u003cbr\u003eکپاس کے رس چوسنے والے کیڑوں خصوصاً تیلا اور سفید مکھی کے انسداد کے لیے نہایت مؤثر ہے امیڈاکلوپرڈ مکمل\u003cbr\u003eسرائیت پذیر ئونے کی وجہ سے کپاس کی فصل پر ہر مر حلے میں نہایت کامیابی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eکپاس | سبز تیلہ، تھرپس، سفید مکھی | 200-250 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی د ستی ، نیب سیک یا بوم سپرئیر سے استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر آنکھوں میں پڑ جانے یا  جسم کا  کوئی حصہ زہر آلود ہونے کی صورت میں پانی کی وافر مقدار کے ساتھ اچھی طرح دھوئیں اور اگر زہر نظام تنفس میں چلی جائے تو مریض کو کھلی ہوا دار جگہ پر منتقل کریں۔ زہر کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے دھوئیں ڈاکٹر سے فوری رابطہ کریں اور زہریلی خالی پیکنگ ڈاکٹر کو مہیا کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: امیڈاکلوپرڈ کو کسی بھی سنڈی  مار زہر کے ساتھ  با آسا نی ملا یا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: چونکہ اس زہر کا کوئی تریاق دریافت نہیں ہوا لہذا علامات کی روشنی میں علاج کیا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eانتباہ: زہر کو بچوں کی پہنچ غیر ذمہ دار افراد، پالتو جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور مقفل رکھیں اور استعمال سے پہلے لیبل پر درج ہدایات ضرور پڑھیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: اس زرعی زہر کا استعمال چونکہ کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا اس کے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمقدار کے علاوہ کسی اور قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: سپرے صرف تربیت یافتہ افراد کریں۔ سپرے کرتے وقت ناک منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں پر گرنے نہ دیں کیونکہ زہر جلد کے ذریعے جذب ہو سکتی ہے۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے کرتے وقت ہوا کے مخالف رخ سپرے نہ کریں۔ محلول بناتے اور سپرے کرتے وقت حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔ تمام زرعی زہروں کو بچوں کی پہنچ، غیر متعلقہ افراد، جانوروں اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور  تا لے میں رکھیں۔ سپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی پیک کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا دفن کردیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 60 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں۔\u003cbr\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکیڑے مار زرعی زہر۔\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003cbr\u003eکیڑے مار زرعی زہر\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"1L","offer_id":51607875813622,"sku":"01010180008","price":2833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"240ml","offer_id":51607875846390,"sku":"01010180010","price":917.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/IMIDACLOPRID_20_SL.png?v=1789040707","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/imidacloprid-20-sl","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}