{"product_id":"kasu-cop-36-sc","title":"KASU COP 36% SC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eکاسکوپ 36%SC\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکاسکوپ ایک نئی کیمسٹری کا       وسیعح ا لا ثرپھپھوندی و بیکٹیریا کش زہر ون کا مکسچرہے۔ یہ اپنے بہترین حفاظتی اور معا لجا تی  اثرات کی بدولت بیماریوں کانہ صرف مؤثر خاتمہ کرتا ہے بلکہ انہیں مزید پھیلنے سے بھی روکتا ہے۔\u003cbr\u003eکاسکوپ کو مختلف فصلات مثلاً دھان، سبزیات اور باغات کی بیماریوں کے خلاف بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | بیماری | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eسٹرس\u003cbr\u003eسٹرس کینکر\u003cbr\u003e330-415 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eہدایات برائے استعمال: پانی کی مقدار 100 تا 120 لیٹر فی ایکڑ استعمال کریں۔ کسی  موزوں اسپرے مشین سے فصل پر اچھی طرح سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی ہاتھ سے چلنے والی (پینڈنیپ سیک) یا  ٹر یکٹر بوم اسپر ئر سے اسپرے جا سکتا ہے۔ زہر کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں۔ تیار شدہ محلول کو اس طرح سپرے کریں کہ زہر پودوں کے تمام حصوں تک یکساں پہنچ جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمحلول تیار کرنے کا طریقہ: سپرے سے پہلے اس بات کا یقین کریں کہ ایک ایکڑ میں کتنی ٹینکیا ں درکار ہیں۔ (مشین کی کیلیبر یشن کریں) آپ ایک ایکڑ میں جتنی پیکیاں استعمال کریں گے اتنے  مگ ایک بالٹی میں پانی ڈالیں۔ زہرکی صحیح   فی ایکڑ مقدار پیمانے سے ناپ کر اس  بالٹی میں ڈالیں اور کسی صاف لکڑی یا ڈنڈے سے اچھی طرح ہلائیں۔ا سپرے مشین کی ٹینکی میں آدھا پانی بھریں اور پھر ایک مگ پانی بالٹی سے نکال کر اس میں ڈال دیں۔ ٹینکی کو مطلوبہ نشان تک پانی سے بھریں اور اچھی طرح ہلائیں۔ محلول سپرے کرنے کیلئے تیار ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: سپرے سے پہلے لیبل ضرور پڑھ لیں۔ سپرے صرف تربیت یافتہ افراد ہی کریں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس اور جوتے پہنیں۔ عینک اور دستانوں کا استعمال کریں۔ سپرے کے فوراً بعد نہائیں اور کپڑے تبدیل کریں۔ سپرے میں استعمال شدہ کپڑوں کو گھریلو کپڑوں سے الگ دھوئیں۔ ہوا کے مخالف سمت سپرے نہ کریں۔ دوران سپرے کھانے، پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ ہا لوکون نوزل استعمال کریں۔ سپرے شدہ کھیت میں کم از کم 24 گھنٹے خود نہ جائیں نہ جانوروں کو جانے دیں۔ آنی  گزر گا ہون اور تا لا بون کوآلودہ نہ کریں۔ سپرے کے بعد خالی بوتلوں کو جلا دیں یا زمین میں گہرا دفن کر دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eنمونہ لینے سے پہلے بوتل کو اچھی طرح ہلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں۔\u003cbr\u003eاستعمال سے پہلے لیبل ضرور پڑھ لیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاط: زہر کو بچوں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ سپرے کرنے سے پہلے ہدایات ضرور پڑھ لیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: اگر بے احتیاطی کی وجہ سے اس کا زہر اثر ہو جائے تو فوراً ڈاکٹر کو بلائیں۔ اس دوران مریض کو سایہ دار جگہ پر لٹا دیں، تمام زہر آلود کپڑے اتار دیں، جسم کے متاثرہ حصے کو صابن اور پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تمام غلط طریقے سے استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے زرعی زہر کے ساتھ ملا کر استعمال کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 21 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eزرعی استعمال کے لئے\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"200ml","offer_id":51607877484790,"sku":"01020860002","price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/KASU_COP_36_SC.png?v=1789035453","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/kasu-cop-36-sc","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}