{"product_id":"pendirox-33-ec","title":"Pendirox 33% EC","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت --- زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس\u003cbr\u003e33 فیصد ای سی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس کپاس کی چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیوں کو کنٹرول کرنے کیلئے ایک بہترین زہر\u003cbr\u003e(Selective Herbicide) ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس کا موثر جزرو مٹی میں موجود جڑی بوٹیوں کے بیج پھوٹنے ہی ان میں خلیوں کے بننے کے عمل\u003cbr\u003e(Cell Division) کو روک کر جڑی بوٹیوں کو ختم کرتا ہے۔ اس سے کپاس کی فصل کو شروع ہی سے صحت مند\u003cbr\u003eبھرپور آغاز ملتا ہے اور زیادہ پیداوار حاصل ہوتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس بارش ہونے کی صورت میں بھی موثر اور کپاس کی فصل کیلئے بالکل محفوظ ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل: کپاس\u003cbr\u003eگندم، مکئی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹیاں:\u003cbr\u003eتمام چوڑے پتوں والی اور گھاس نما جڑی بوٹیاں\u003cbr\u003eماسوائے ڈیلا، کھبل گراس اور مکو\u003cbr\u003e(Pre \u0026amp; Post Emergence)\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمقدار فی ایکڑ:\u003cbr\u003e1 سے 1.2 لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپینڈیر وکس سپرے کرنے کا وقت اور طریقہ:\u003cbr\u003eڈرِل کاشت کرنے کی صورت میں:\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپکی راونی کے بعد وتر میں رمبٹریا کراہ کر پینڈیر وکس کا سپرے کریں اور بچائی کیلئے زمین تیار کریں۔\u003cbr\u003eیا\u003cbr\u003eپکی رائونی کے بعد بچائی کیلئے زمین تیار کرنے کے آخری سہاگہ دینے سے پہلے پینڈیر وکس کا سپرے کریں\u003cbr\u003eاور کلٹیویٹر کے ساتھ سہا گہ  دے کر زہر کو مٹی میں ملا لیں اور بچائی کریں۔\u003cbr\u003eپینڈیر وکس کا پکی رائونی سے پہلے سپرے کریں اور کھیت  کو پانی لگا دیں۔ وتر آنے پر زمین تیار کرکے بچائی کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eکھیلیوں پر کاشت کرنے کی صورت میں:\u003cbr\u003eکھیلیوں پر کاشت کی گئی کپاس کو بچائی کے بعد اگنے سے پہلے وتر میں پینڈیر وکس سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eترائی: اس زرعی زہر کا کوئی خاص تریاق نہیں ہے۔ مریض میں پائی جانے والی علامات کے مطابق علاج کرائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے جڑی بوٹی مار زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان کی خاصیت میں الکی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: اگر زہر جلد لگ جائے تو فوراً پانی اور صابن سے اچھی طرح دھوئیں۔ اگر زہر آنکھوں میں\u003cbr\u003eپڑ جائے تو دس منٹ تک وافر پانی  کے چھینٹے ماریں۔ پھر بھی جلن باقی رہے تو ڈاکٹر کو بلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور محدود استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال\u003cbr\u003eہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیار کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تاہم  غلط\u003cbr\u003eطریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر\u003cbr\u003eہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: استعمال سے قبل لیبل پر درج ہدایت کو غور سے پڑھیں۔ زہر کو بچوں، پالتو جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس، دستانے، اور چشمہ وغیرہ استعمال کریں۔ ہوا کے مخالف سپرے نہ کریں۔  زہر اور اس کی پھوار کو آنکھوں، کپڑوں پر لگنے اور سانس میں شامل ہونے سے بچائیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ سپرے کے بعد کپڑوں  اور جسم کو پانی اور صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی بوتلوں اور ڈبوں کو ضائع کر کے زمین میں گہرا دبا دیں\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 7 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹی مار زرعی زہر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"1L","offer_id":51607871750390,"sku":"01030600001","price":1833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Pendirox_33_EC.png?v=1789035175","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/pendirox-33-ec","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}