{"product_id":"pull-up-48-sl","title":"Pull-Up 48% SL","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eپل اپ 48 فیصد ایس ایل\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eپل اپ 48 فیصد ایس ایل ایک سرا  ئیت پذ یر  Non-Selective جڑی بوٹی مار زہر ہے جو کہ پودوں کے ذریعے جذب ہو کر پورے پودے میں پھیل جاتا ہے اور جڑی بوٹیوں میں پروٹین بنانے کی صلاحیت ختم کرتا ہے۔ پل اپ 48 فیصد ایس ایل موسمی، سالانہ گھاس اور چوڑے پتے والی دائمی سخت جان تمام جڑی بوٹیوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ دنیا میں پل اپ 48 فیصد ایس ایل کا استعمال باغوت اور چراگاہوں میں ہوتا ہے۔ فصلات میںفسل اگنے سے پہلے بھی سپرے کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹیاں\u003cbr\u003eتمام چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں\u003cbr\u003eتمام سالانہ گھاس نما جڑی بوٹیاں\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eمقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003e1.2 لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر: لیبل کو غور سے پڑھیں دی گئی ہدایات کے مطابق استعمال کریں۔ زہر کو بچوں، پالتو جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ آگ اور کھانے پینے کی اشیاء سے دور ٹھنڈی جگہ پر تالے میں رکھیں۔ سپرے کے دوران حفاظتی لباس، دستانے، ماسک اور  عینک پہنیں۔ ہوا کے مخالف سپرے نہ کریں۔ زہر کو سپرے مشین سے بہنے دیں۔ زہر اور اس کی پھوار کو آنکھوں، کپڑوں پر لگنے اور سانس میں شامل ہونے سے بچائیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔اسپرے کے بعد کھانے پینے یا تمبا کو نوشی سے پہلے ہاتھ اچھی طر ح دھولیں۔ سپرے کے  فوراً    بعد کپڑوں، دستانوں، ہاتھوں، آنکھوں اور جسم کو پانی اور صابن سے دھوئیں۔ زہر کی خالی بوتلوں اور ڈبوں کو ضائع کر کے زمین میں گہرا دبا دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: اس زہر کا کوئی مخصوص تریاق نہیں۔ ڈاکٹر صاحبان علامات کے مطابق علاج کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے جڑی بوٹی مار زرعی زہروں کے ساتھ ملا کر بھی سپرے کیا جا سکتا ہے بشرطیکہ ان کی خاصیت میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: زہر کے اثرات کی صورت میں زہر آلودہ کپڑوں کو تبدیل کر کے جسم کو اچھی طرح سے دھوئیں اور آنکھوں میں پڑ جانے کی صورت میں لگا تار 5 منٹ تک صاف پانی سے دھوئیں۔ مریض کو قے نہ کروائیں۔ مریض کو ہوا دار جگہ پر آرام سے لٹا دیں اور اس کو گھی ،دودھ،اور لسی  ہرگز نہ دیں۔ فوری ڈاکٹر سے رجوع کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: اس زرعی زہر کا استعمال چونکہ کمپنی کے دائرہ اختیار سے باہر ہے لہذا زہر کے معیاری ہونے اور لیبل پر درج شدہ مقدار کے علاوہ کسی اور قسم کی کوئی گارنٹی نہیں دی جا سکتی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ 7-14 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹی مار زرعی زہر\u003cbr\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"1L","offer_id":51607871652086,"sku":"01030490001","price":1325.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/pull_up_english.png?v=1789035151","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/pull-up-48-sl","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}