{"product_id":"raylan-72-4-se","title":"Raylan 72.4% SE","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت۔۔۔ زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eریلان\u003cbr\u003e72.4 فیصد ایس ای\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای دو مختلف گروپ کی زہروں کا طاقتور مکسچر ہے جو فصل میں پائی جانے والی مختلف اقسام کی گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیوں کا ایک ساتھ خاتمہ کرتا ہے اوریوں فصل لمبے عر صے تک جڑی بوٹیوں کے نقصان سے محفوظ رکھتی ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای دو مختلف زہروں کا طاقتور مکسچر ۔\u003cbr\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای نئی اور منفرد فار مولیشن۔\u003cbr\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای جڑی بوٹیوں کے اگنے سے پہلے استعمال ہونے والی خاص زہر۔\u003cbr\u003eریلان 72.4 فیصد ایس ای  دیر پا  اثر  اکھنے  کی وجہ سے تا خیر سےاگنے والی جڑی بوٹیوں کا بھی خاتمہ۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | جڑی بوٹیاں | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eمکئی | گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں | 500 سے 750 ملی لیٹر\u003cbr\u003eگنا | گھاس نما اور چوڑے پتوں والی جڑی بوٹیاں | 500 سے 750 ملی لیٹر\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپر ےاور برداشت کے درمیان وقفہ 60 دن\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eنوٹ: کلر اٹھی اور ریتلی زمینوں میں ہر گز استعمال نہ کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: کسی بھی حالت میں چلنے والی مشینی سپر یئر سے استعمال کیا جا سکتا ہے، زہر کی مطلوبہ مقدار ضرورت کے مطابق پانی میں ڈال کر محلول بنائیں تیار شدہ محلول اس طرح سپرے کریں کہ تمام کھیتیاں زر سے اچھی طرح تر ہو جائیں۔ اس بات کا خیال رکھیں کہ ایسی سپرے مشینیں جن سے جڑی بوٹی مار زہر سپرے  کی گئی ہو اس سے کیڑے مارزہر اسپرے نہ کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاحتیاطی تدابیر:\u003cbr\u003eسپرے کرتے  وقت ناک منہ اور آنکھوں کی حفاظت کریں اور زہر کو کپڑوں پر نہ گرنے دیں کیونکہ زہر جلد کے ذریعے جذب ہو سکتی ہے۔\u003cbr\u003eسپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔\u003cbr\u003eسپرے کرتے وقت ہوا کے رخ کا ضرور خیال رکھیں۔\u003cbr\u003eسپرے شدہ کھیت میں کم از کم 24 گھنٹے خود جانوروں کو جانے نہ دیں۔\u003cbr\u003eآبی  گزر گاہوں اور  تالابوں کو آلودہ نہ کریں۔\u003cbr\u003eپرے سے فارغ ہو کر پورے جسم اور کپڑوں کو اچھی طرح صابن سے دھوئیں۔\u003cbr\u003eزہر کے خالی پیکٹوں کو استعمال میں نہ لائیں بلکہ ناقابل استعمال بنا کر پانی کے ذخیرے سے دور زمین میں گہرا کھود کر دفن کریں۔\u003cbr\u003eمحلول بناتے وقت اور سپرے کرتے وقت دستانے، حفاظتی چشمہ اور ماسک پہنیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eابتدائی طبی امداد: اگر زہر آنکھوں میں پڑ جائے تو صاف پانی سے اچھی طرح دھوئیں۔ زہر نظام تنفس میں چلے جانے کی صورت میں مریض کو فوری طور پر کھلی اور ہوا دار جگہ پر لے جائیں اور اس کے کپڑے بدل دیں۔\u003cbr\u003eڈاکٹر کو فوری طور پر بلوا لائیں یا ہسپتال میں لے جائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eتریاق: اس کا کوئی مخصوص تریاق نہیں علامات کے مطابق علاج کیا جائے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور محدود استعمال کیلئے موزوں ہے چونکہ زہر استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں تا ہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eجڑی بوٹی مار زرعی زہر\u003cbr\u003eبچوں کی پہنچ سے دور رکھیں\u003cbr\u003eصرف زرعی استعمال کیلئے\u003cbr\u003eیہ زہر ہے احتیاط سے استعمال کریں\u003cbr\u003eاستعمال سے پہلے بوتل اچھی طرح ہلائیں\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"400ml","offer_id":51607871553782,"sku":"01031730001","price":1125.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true},{"title":"750ml","offer_id":51607871586550,"sku":"01031730002","price":1833.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Raylan_-_Basker.png?v=1789035141","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/raylan-72-4-se","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}