{"product_id":"victrx-25-wp","title":"Victrx 25% WP","description":"\u003cdiv dir=\"rtl\" lang=\"ur\"\u003e\n  \u003cp\u003eزراعت --- زندگی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eویکٹرکس\u003cbr\u003e25 فیصد ڈبلیو پی\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eویکٹرکس 25 فیصد ڈبلیو پی نئے گروپ نیونیکوٹینائیڈ (Neonicotinoid) کا انتہائی طاقتور، مکمل سرایت پذیر زہر ہے (Systemic) اور د یر پا اثر رکھنے والی کیڑے مارزہر ہے۔ کپاس کے  رس چوسنے والے کیڑوں خصوصاً سبز تیلااور سفید مکھی کے مکمل انسداد کے لئے نہایت مؤثر ہے۔ ویکٹرکس 25 فیصد ڈبلیو پی مکمل سرایت پذیر  ہونے کی وجہ سے کپاس کی فصل پر ہر مرحلے میں نہایت کامیابی کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسفارشات برائے استعمال\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eفصل | نقصان دہ کیڑے | مقدار فی ایکڑ\u003cbr\u003eکپاس | سفید مکھی | 200 گرام\u003cbr\u003eکپاس | سبز تیلہ، تھرپس | 75 گرام\u003cbr\u003eچاول | پلانٹ ہاپر | 75 گرام\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطریقہ استعمال: زہر سپرے کرنے کیلئے  باریک پھوار والی  ہالو کون نوزل  استعمال کریں۔ سپرے سے پہلے کلبریشن ضرور کریں تاکہ فی ایکڑ سپرے کرنے سے پہلے پانی کی صحیح مقدار معلوم ہو سکے تاہم  سرف   اندازے کیلئے کہا جا سکتا ہے کہ ایک  ایکڑ سپرے کیلئے 120 تا 160 لیٹر زہرکے محلول کی ضرورت پڑتی ہے۔  ہمیشہ زہر کی تجو یز  کردہ  مقدار  زمین کی ساخت اور موسم کے مطابق استعمال کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eوقت زہر پاشی: فصل پر سپرے حفظ  ما تقدم یا بیما ری  کی علامات ظاہر ہوتے ہی شروع کر دیں اور بعد میں 7 سے 10 دن کے وقفے سے دو اور سپرے کریں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eاشتراک: دوسرے زرعی زہروں کے ساتھ  با آ سانی ملا یا جا  سکتا ہے بشرطیکہ ان میں الکلی شامل نہ ہو۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eگارنٹی: یہ زہر لیبل پر درج خصوصیات کے مطابق اور مجوزہ استعمال کے لئے موزوں ہے۔ چونکہ زہر کا استعمال ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہے اس لئے ہم صرف اس کے معیاری ہونے کی ضمانت دے سکتے ہیں۔ تا ہم غلط طریقے سے رکھنے یا استعمال کرنے کی صورت میں نقصان کی ذمہ داری تیار کنندگان، تقسیم کنندگان یا نمائندگان پر ہرگز نہ ہوگی۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eحفاظتی تدابیر: زہر بچوں، غیر ذمہ دار افراد اور جانوروں کی پہنچ سے دور رکھیں۔ آنکھ، جلد اور کپڑوں کو زہر کی آلودگی سے بچائیں۔ سپرے کے دوران کھانے پینے اور تمباکو نوشی سے پرہیز کریں۔ ہوا کی سمت کو مدنظر رکھتے ہوئے سپرے کریں۔ سپرے کے بعد اچھی طرح نہائیں ۔ خالی پیکنگ کو زمین میں گہرا دفن کریں۔  آ پاشی  اور  گھر  یلو  استعمال کے پانی کو زہر آلود نہ ہونے دیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eطبی امداد: زہر کے غلط استعمال یا بے احتیاطی کے باعث حادثہ کی صورت میں فوراً       ڈاکٹر کو بلائیں  اس دورا ن  مر یض کو سا یہ  دار  جگہ پا آرام کر نے دیں۔  اس کا جسم گرم رکھیں، زہر آلود کپڑے اتار دیں اور جسم کے  متاثرہ حصے کو  صابن اور پانی سے دھوئیں۔  زہر نگلنے کی صورت میں مر یض کو چار کول ملا پا نی پلا ئیں ۔  مر یض کو  گھی، دودھ یا الکحل ہرگز نہ دیں۔ طبیعت میں زیادہ خرابی کے با عث  ڈاکٹر کو بلائیں۔\u003c\/p\u003e\n  \u003cp\u003eسپرے اور برداشت کے درمیان وقفہ: 21 دن\u003c\/p\u003e\n\u003c\/div\u003e","brand":"PLANT 4LIFE","offers":[{"title":"200g","offer_id":51607872372982,"sku":"01011130005","price":483.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0809\/2388\/5814\/files\/Victrx.png?v=1789035204","url":"https:\/\/ygkonnect.com\/ur\/products\/victrx-25-wp","provider":"YG Konnect","version":"1.0","type":"link"}